Ijra e Balaghat e Qurania By Maulana Muhammad Ilyas Bin Abdullah Gadhvi اجرائے بلاغت قرآنیہ

Download (9MB)
اجراء بلاغت قرآنیہ مع بديع القرآن
قرآن مجید کے نظم کی حلاوت، کلمات کی شیرینی ، ترکیبات کی ہمواری اور مضامین کی عمدگی معلوم کرنے کا نادر تحفہ۔
قرآن کریم کے اُسلوب خطابی میں احوال کے مقتضیات کی رعایت پر حکمت، اور خلاف مقتضیات خطاب کرنے کا سلیقہ۔
قرآن مبین کا اسلوب استعارہ و کنایہ، مجاز القرآن کا ایک قیمتی مجموعہ اور قرآن مجید سے مختص مختلف انواع بدیعیہ کا طلیعہ۔
نغمۂ قرآنی کو حاصل کرنے کے لیے خاص وزن قرآنی سے اور فواصل آیات سے لطف اندوز ہونے کا ذریعہ۔
متنوع فنون سے متمتع ہونے اور علوم فصاحت و بلاغت کے بکھرے موتیوں کو متحضر کرنے کے لیے بہترین خزینہ۔
فصحاء کو عاجز بنانے والی تشبیہات ، موتی برسانے والے استعارات، دل کو باغ باغ کرنے والے مجازات و کنایات کا نگینہ۔
دوران تلاوت بلا تکلف آنے والی انواع بدیعیہ سے جذبات محبت اُبھارنے والا سفینہ۔
مرتب: مولانا محمد الیاس بن عبداللہ صاحب گڈھوی (ہمت نگری)
ناشر: ادارہ الصدیق، ڈابھیل، گجرات
Related Books







Leave a Reply