Ikhtilaf e Manhaj wa Fikr By Maulana Abul Qasim Nomani اختلاف منہج و فکر
Download (9MB)
اہل سنت اور جماعت اہل حدیث کے مابین اختلاف منهج و فکر
پیش نظر کتاب جو اب “اہل سنت اور جماعت اہل حدیث کے مابین اختلاف منہج و فکر” کے نام سے موجودہ شکل میں اشاعت پذیر ہورہی ہے، وہ اب سے دس سال قبل “ترک تقلید اور اُس کا انجام” کے نام سے صرف چار بیانات کے مجموعے کے طور پر شائع ہوئی تھی ، لیکن موجودہ کتاب سابق اشاعت کی صرف طبع ثانی نہیں ہے؛ بلکہ بہ شمول ان چار بیانات کے ایک نئی کتاب بن گئی ہے، جس میں نو بیانات اور تحریریں شامل کر دی گئی ہیں، جن کے حسن ترتیب اور تہذیب و تحشیہ کا سہرا عزیز مفتی محمد مصعب قاسمی بنارسی کے سر ہے۔ الخ
افادات : حضرت مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی دامت برکاتم مہتمم و شيخ الحديث دارالعلوم ديوبند
ترتیب و تحقیق: ابن مالک ایوبی
صفحات: 344
اشاعت: 2024
ناشر: دار المعارف النعمانیہ، دیوبند و بنارس
694
Leave a Reply