امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Ilme Kalam Jadeed By Maulana Fakhrul Islam Mazaheri علم کلام جدید

Ilme Kalam Jadeed Sharh Al Intebahaat ul Mufeeda By Maulana Fakhrul Islam Mazaheri علم کلام جدید شرح الانتبابات المفيده

Read Online

Download (5MB)

Link 1      Link 2

علم کلام جدید شرح الانتبابات المفيده عن الاشتباهات الجديده
الانتبابات المفيدة عن الاشتباهات الجديدة پر کیے گئے اس کام میں معانی کی وضاحت ، اصول و حقائق کی تشریحات کے لیے حواشی تحریر کیے گئے ہیں، جب کہ الفاظ و عبارات کی توضیح متن کے ساتھ ممزوج ہے۔ متن کے ہر عنوان سے پہلے تلخیص، پس منظر، مسئلہ کی سہل تعبیر کے لیے ایک مختصر تحریر شامل کی گئی ہے

مصنف: حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ
شارح: مولانا حکیم فخر الاسلام صاحب مظاہری

صفحات: 288
اشاعت: ربیع الثانی ۱۴۴۲ھ / نومبر ۲۰۲۰ء
ناشر: مجمع الفكر القاسمي الدولی جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *