Ilmi Khutbaat By Maulana Saeed Ahmad Palanpuri علمی خطبات
Read Online
Download Link 1
Download Link 2
علمی خطبات
خطابات : حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری شیخ الحدیث و صدر المدرسین دارالعلوم دیوبند
مرتب: محمد سعید پالن پوری استاذ جامعۃ الانور دیو بند
طباعت : جمادی الاولی ۱۴۳۲ھ مطابق مئی ۲۰۱۱ء
ناشر: مکتبه حجاز دیوبند
جلد 1
خطبہ مسنونہ کے مضامین۔ قرآن کریم متقیوں کے لئے راہ نما کتاب ہے۔ حدیث اور سنت میں فرق اور حجت سنت ہے، حدیث نہیں۔ اصلی سلفی اور آج کے سلفی۔ روزے اور زکوۃ کے ضروری مسائل۔ روزوں کے تعلق سے رمضان کی تخصیص۔ نماز عید سے پہلے خطاب۔ ختم نبوت کا بیان۔ عیسی علیہ السلام اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔ اسلام میں پورے پورے آجاؤ ، شیطان کی پیروی مت کرو۔ دنیا کی زندگی کس مقصد کے لئے ہے؟۔ قیامت کے دن ذرہ ذرہ کا حساب ہوگا۔ موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونا ہے۔ آخرت کی نعمتیں دنیا کی چیزوں سے بدرجہا بہتر ہیں۔ آخرت کی نعمتیں کن لوگوں کو ملیں گی ؟۔ نیکیوں کا پورا اجر آخرت میں ملے گا۔ مسائل
جلد 2
سورہ فاتحہ کی تفسیر۔ سورۃ الاخلاص کی تفسیر۔ تراویح کی بیس رکعتیں سنت ہیں۔ نمازوں کے بعد دعاؤں کا حکم۔ جمعہ وعیدین کے خطبے عربی میں کیوں ضروری ہیں؟۔ مسجد میں باتیں نہ کرنا اور تکبیر شروع ہونے پر نماز کے لئے کھڑا ہونا۔ دس دن میں قرآن ختم کرنا کیسا ہے؟۔ سعودیہ کے چاند کا مسئلہ۔ اصلاح معاشرہ کے لئے ضروری احکام۔ تین کام جو کامیابی کی کنجی ہیں۔ پانچ باتیں اللہ تعالیٰ ہی کو معلوم ہیں۔ آگ والے اور باغ والے برابر نہیں۔ نبوت سے انسان کو کیوں سرفراز کیا گیا ؟۔ کامیابی ہدایت کی پیروی میں مضمر ہے۔ انسانوں کے اعمال مختلف ہیں اس لئے جزاء بھی مختلف ہے۔ آخرت کی کامیابی دس کاموں سے ہے۔ مودودی جماعت کی پانچ گمراہیاں۔ حجۃ اللہ البالغہ سے فائدہ کیسے اٹھائیں۔ جھگڑا کھڑا کرنے والی چھ باتیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دو واقعات۔ مسائل۔ افادات
Leave a Reply