Download (9MB)
امام ابوحنیفہ کا محدثانہ مقام
تالیف: حضرت مولانا حافظ ظہور احمد الحسینی صاحب
صفحات: ۶۴۱
ناشر: خانقاہ امدادیہ ، مدرسہ عربیہ حنفیہ تعلیم الاسلام حضرو اٹک پاکستان
کتاب میں امام صاحب کے محدثانہ مقام کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، اور ٹھوس اور مضبوط حوالہ جات سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ آپ علم حدیث میں بلند پایہ اورعظیم المرتبت ہیں۔ کتاب میں ہم نے کوشش کی ہے کہ جو بات بھی کی جائے وہ مدلل اور باحوالہ ہو۔ اور جتنے حوالے اس میں لکھے گئے ہیں، وہ ہم نے ان کے اصل ماخذ سے نقل کیے ہیں۔ اور اگر کہیں کوئی حوالہ اصل ماخذ کی بجائے کسی کتاب سے نقل کرنا پڑا تو اس کا با قاعدہ حوالہ دے دیا گیا ہے۔ مولف