Download (14 MB)
امام ابو حنيفہ کی محدثانہ حیثیت
جس میں تدوین فقہ کی اہمیت و ضرورت ، امام ابو حنیفہ کا مقام تابعیت اور سند میں عالی مرتبت مقام ، ایک امتیازی خصوصیت ، امام اعظم کا علم حدیث میں مقام ، امام اعظم پر جرح و اعتراضات اور ان کے جوابات ، امام ابوحنیفہ بحیثیت ایک عظیم مصنف، جیسے اہم عنوانات پر اہل علم و تحقیق کے مقالات شامل ہیں
اہتمام و نگرانی: مولانا سید نصیب علی شاه الهاشمی
تحقيق وتخريج: مولانا مفتی نعمت اللہ حقانی
صفحات: ۱۴۸
اشاعت: ۱۴۲۷ / ۲۰۰۶
ناشر: المصباح لاہور