علمِ دین سیکھنے کیلئے ضروری نصاب

اصلاحی نصاب

عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے ضروری نصاب

حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے ایک سائل کی درخواست پر عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے درج ذیل نصاب منتخب فرمایا، جو دو حصوں پر مشتمل ہے۔ ان کتابوں کے مطالعے سے دین کی اتنی ضروری معلومات حاصل ھوجائیں گی کہ ان کے بعد اپنی زندگی بھی سنور جائے اور انسان کسی باطل نظریے سے گمراہ بھی نہ ھو۔ فتاوی عثمانی جلد 1 صفحہ 158

پہلا حصہ: جو ابتدائی معلومات پر مشتمل ہے جن کے بغیر ایک سچے مسلمان کی طرح زندگی گذارنا ممکن نہیں۔ مفتی تقی عثمانی

حیاۃ المسلمین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ

فروغ الایمان مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ

تعلیم الدین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ

 بہشتی گوہر مردوں کے لیے

بہشتی زیور عورتوں کے لیے

 جزاء الاعمال مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ

 سیرتِ خاتم الانبیاء ﷺ مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ

 حکایات صحابہ مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ (فضائلِ اعمال کا پہلا حصہ)۔

 تاریخ اسلام کامل حضرت مولانا محمد میاں رحمۃ اللہ علیہ

اسوۂ رسول اکرم ﷺ ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ

دوسرا حصہ: پہلے حصے کی تکمیل کے بعد یہ حصہ ایسے مطالعے پر مشتمل ہے جس سے دینی معلومات میں اتنی وسعت اور استحکام حاصل ھوجائے گا کہ انسان گمراہ کرنے والوں سے گمراہ نہ ھوگا۔ مفتی تقی عثمانی

معارف القرآن مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ یا تفسیرِ عثمانی مولانا شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ

معارف الحدیث مکمل مولانا منظوراحمد نعمانی رحمہ اللہ

علم الفقہ مولانا عبد الشکور لکھنوی رحمہ اللہ

عقائد اسلام مولانا ادریس کاندہلوی رحمہ اللہ

شریعت و طریقت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Responses

  1. Shahzad bin saeed

    Jazakallah Allah is rkare khair me barkt naseeb farmae.

  2. Junaid Ghaffar

    ماشااللہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین خوش رہیں ہو سکے تو عام قاری کے مطالعہ کے لیے بھی کتب بتا دیجائے۔ جزاک اللہ

  3. Rizwan

    ماشاءاللہ عمدہ ونافع سلسلہ کا آغاز کےبس احباب متوجہ کیا جائے۔۔۔اللہ دیر تک دور تک ہمیشہ قائم رکھے

    1. Admin

      آمین
      جزاکم اللّٰه خیرا

  4. عدیل

    ماشاءاللہ اللہ تعالی اجر عظیم عطا کریں امین

  5. سديوال

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    ماشاء الله
    بهت خوب
    عمل مشكور جزاكم الله خيرا وبارك في أعمالك وتقبل مساعيك
    من إسلام آباد