اصلاحی نصاب
عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے ضروری نصاب
حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے ایک سائل کی درخواست پر عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے درج ذیل نصاب منتخب فرمایا، جو دو حصوں پر مشتمل ہے۔ ان کتابوں کے مطالعے سے دین کی اتنی ضروری معلومات حاصل ھوجائیں گی کہ ان کے بعد اپنی زندگی بھی سنور جائے اور انسان کسی باطل نظریے سے گمراہ بھی نہ ھو۔ فتاوی عثمانی جلد 1 صفحہ 158
پہلا حصہ: جو ابتدائی معلومات پر مشتمل ہے جن کے بغیر ایک سچے مسلمان کی طرح زندگی گذارنا ممکن نہیں۔ مفتی تقی عثمانی
حیاۃ المسلمین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
فروغ الایمان مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
تعلیم الدین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
جزاء الاعمال مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ
سیرتِ خاتم الانبیاء ﷺ مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ
حکایات صحابہ مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ (فضائلِ اعمال کا پہلا حصہ)۔
تاریخ اسلام کامل حضرت مولانا محمد میاں رحمۃ اللہ علیہ
اسوۂ رسول اکرم ﷺ ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ
دوسرا حصہ: پہلے حصے کی تکمیل کے بعد یہ حصہ ایسے مطالعے پر مشتمل ہے جس سے دینی معلومات میں اتنی وسعت اور استحکام حاصل ھوجائے گا کہ انسان گمراہ کرنے والوں سے گمراہ نہ ھوگا۔ مفتی تقی عثمانی
معارف القرآن مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ یا تفسیرِ عثمانی مولانا شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ
معارف الحدیث مکمل مولانا منظوراحمد نعمانی رحمہ اللہ
علم الفقہ مولانا عبد الشکور لکھنوی رحمہ اللہ
Responses
-
faroghul eeman and taleem ud din ka link aik hi hay, kindly change it
-
Rabta karnay awr Mutawajja karnay ka Shukriya.
Darasal ye dono Risaley 1 kitab me maojood hin isliye dono k liye 1 link dia gia hai. Sirf Name batane k liy alg alg rake gaye hain.
-
-
اسلام علیکم آپ کی خدمت بہت اچھی ہے۔لیکن ہر مصنف کا کتاب نہیں مل رہا جیسے علی قاری کی مالا بد۔وغیرہ آپ۔لوگ اس طرح کی لوگوں کی کتابیں بھی اگر اپلوڈ ہو جایے۔شکریہ
-
اللہ تعالیٰ آپ حضرات کی خدمت کو قبول فرمائے
-
آمین
جزاکم اللہ خیرا
-
-
میٹھا اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
-
آپکی یہ ویب سائٹ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے
Leave a Reply