Islam aur Esaiat Taaruf wa Taqabul By Maulana Mushahid ul Islam اسلام اور عیسائیت تعارف و تقابل
Download (3MB)
اسلام اور عیسائیت تعارف و تقابل
اس رسالہ میں عیسائیت کی اصل حقیقت اور پھر اس کے محرف ہونے کو بیان کرتے ہوئے اس بات کو ثابت کیا گیا ہے کہ موجودہ عیسائیت حضرت عیسی علیہ السلام کی تعلیمات پر مشتمل نہیں ہے؛ بلکہ اگر حضرت عیسی علیہ السلام کی تعلیمات اور اسلامی تعلیمات کا موازنہ کیا جائے تو عقیدہ توحید، نبوت ورسالت اور آخرت سے متعلق دونوں تعلیمات کا خلاصہ ایک ہی ہے، ہاں اسلام دائمی اور عیسائیت محدود ہے لیکن موجودہ عیسائیت نے عقیدہ تثلیث، عقیده حلول ، عقیده کفاره، عقیدہ حیات ثانیہ اور ان کے علاوہ بے شمار خود ساختہ عقائد اور تعلیمات کو جنم دے کر حضرت عیسی علیہ السلام کی تعلیمات کی مخالفت کی ہے۔ کتاب میں مذہب اسلام اور عیسائیت کا ایک مختصر تعارف اور تقابل پیش کیا گیا ہے۔
تالیف: حضرت مولانا مشاہد الاسلام صاحب قاسمی امروہی
صفحات: 138
اشاعت: 2020
ناشر: مکتبۃ الحرمین دیوبند
Leave a Reply