Read Online
Download Link 1
Download Link 2
اسلام اور ہماری زندگی
ہماری روز مرہ زندگی اور اس میں الجھنوں اور پریشانیوں کا حل قرآن وسنت میں پوشیدہ ہے۔
ہم افراط و تفریط سے بچتے ہوئے اسلام کی بیش بہا تعلیمات کے مطابق کس طرح اعتدال کی راہ اختیار کر سکتے ہیں؟ کس طرح ایک خوشگوار زندگی گزار سکتے ہیں جس میں دین و دنیا کی راحتیں میسر ہوں اور دل کا سکون نصیب ہو؟۔ یہ وہ سوالات ہیں جن کے جواب ہر مسلمان ڈھونڈ رہا ہے۔ یہ کتاب انہی سوالات کا جواب فراہم کرتی ہے۔۔۔ مرتب
از مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
ناشر: ادارہ اسلامیات
جلد ۱ عقائد
توحید باری تعالی۔ کلمہ طیبہ کے تقاضے۔ عقل کا دائرہ کار۔ ایمان کامل کی چار علامتیں۔ ایمان کے تقاضے۔ اسلام کا مطلب کیا۔ دین کیا ہے۔ دین کی حقیقت تسلیم و رضا۔ اللہ تعالی کا حکم بے چوں و چرا تسلیم کرلو۔ تقدیر پر راضی رہنا چاہیے۔ فتنہ کی دور کی نشانیاں۔ بدعات کیوں حرام ہیں۔ تعویذ گنڈے اور جھاڑ پھونک۔ دنیا کی حقیقت۔ فکر اخرت۔ مرنے سے پہلے موت کی تیاری کیجئے۔ جزا و سزا کا تصور۔ جنت کے حسین مناظر۔ خواب اسلام کی نظر میں۔ تبرکات شریعت کی نظر میں۔ بیماری اور پریشانی ایک نعمت۔ نفاق کی علامتیں۔
جلد ۲ عبادات
بسم اللہ۔ عبادت کی اہمیت۔ عبادات کی کیفیت اور اداب۔ اعمال کی دنیاوی ثمرات۔ عمل کے بعد مدد آئے گی۔ نیک کام میں دیر نہ کیجئے۔ نفلی عبادت کی اہمیت۔ نماز کی اہمیت۔ نماز ایک عاجزانہ عبادت۔ نماز کی حفاظت کیجئے۔ نماز اور انفرادی اصلاح۔ ارکان نماز ایک نظر میں۔ نماز سنت کے مطابق پڑھیے۔ نماز میں آنے والے خیالات سے بچنے کا طریقہ۔ نماز میں آنکھیں بند کرنا۔ صلاۃ الحاجہ – پریشانیوں کا علاج۔ روزہ ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے۔ حج کی اہمیت۔ حج ایک عاشقانہ عبادت۔ حج میں تاخیر کیوں۔ حج کے بارے میں کچھ گزارشات۔ زکوۃ کی اہمیت اور اس کا نصاب۔ زکوۃ کس طرح ادا کریں۔ ذکر اللہ کی اہمیت۔ ذکر کے مختلف طریقے۔ ذکر الہی کے چند اداب۔ دعوت و تبلیغ کے اصول۔ جہاد اور دعوت و تبلیغ۔
جلد ۳ حسن معاشرت
تجارت دین بھی دنیا بھی۔ تجارت کی فضیلت۔ تدبیر اور روزگار۔ تجارت کے کچھ اداب۔ گناہ کا انجام رزق سے محرومی۔ موجودہ دور میں مسلمان تاجر کے فرائض۔ جدید معاشی مسائل اور نظریات ایک نظر میں۔ سرمایہ دارانہ نظام۔ اشتراکیت۔ سودی نظام کی خرابیاں اور اس کا متبادل۔ سود کی حرمت اور موجودہ نظام بینکاری۔ سود لینے سے بخل بڑھتا ہے۔ اشیاء کی حلت و حرمت۔ حرام مال سے بچے اور ہمیشہ سچ بولیں۔ حرام مال سے بچاؤ۔ ناپ تول میں کمی اور اس کا وبال۔ دوہرے پیمانے۔ حلال روزگار نہ چھوڑیں۔ رزق حلال کی طلب ایک دینی فریضہ۔ اپنے معاملات صاف رکھیں۔ معاملات کی صفائی اور تنازعات۔ ہمارا معاشی نظام۔ امت مسلمہ کی معیشت اور اسلامی خطوط پر اس کا اتحاد۔ اسلام اور جدید اقتصادی مسائل۔ موجودہ جاگیری نظام کی تاریخ اور ابتدا۔ اسلام، جمہوریت اور سوشلزم۔ حقوق و فرائض۔ چوری یہ بھی ہے۔ مال میں برکت۔ رشوت کا گناہ شراب نوشی اور بدکاری سے بھی زیادہ سنگین ہے۔ اپ زکوۃ کس طرح ادا کریں۔ زکوۃ کی ادائیگی سے متعلق اہم سوالات۔
جلد ۴ حسن معاشرت
اللہ کی مخلوق سے محبت کیجئے۔ دوسروں کو خوش کیجئے۔ دوسروں کے مزاج کی رعایت۔ خندہ پیشانی سے ملنا سنت ہے۔ غریبوں کی تحقیر نہ کیجئے۔ مساکین کی فضیلت۔ گناہگار کو طعنہ مت دیجئے۔ گناہگار کی تحقیر نہ کیجئے۔ بڑوں کی اطاعت اور ادب کے تقاضے۔ بڑوں کا اکرام کیجئے۔ بڑوں سے اگے مت بڑھو۔ اخوت ایک اسلامی رشتہ۔ دوسروں کو تکلیف مت دیجئے۔ مسلمان اور ایذا رسانی۔ دوستی اور دشمنی میں اعتدال۔ برائی کا بدلہ اچھائی سے دیجئے۔ دوسروں کی چیزوں کا استعمال۔ دوسروں کے لیے پسندیدگی کا معیار۔ پڑوسی۔ پڑوسیوں کے حقوق۔ تھوڑی دیر کا ساتھی۔ ہر خبر کی تحقیق ضروری ہے۔ حق کی بنیاد پر دوسروں کا ساتھ دو۔ حقوق العباد سے توبہ کا طریقہ۔ مسلمان پر مسلمان کے حقوق۔ مومن ایک ائینہ ہے۔ مرنے والوں کو برا مت کہو۔
جلد ۵ اسلام اور خاندانی نظام
نکاح کے اداب اور احکام۔ نکاح جنسی تسکین کا جائز ذریعہ۔ خطبہ نکاح کی اہمیت۔ خطبہ نکاح کا پیغام۔ نکاح اور برادری۔ شادی بیاہ کی رسمیں۔ مہر شرعی کی حقیقت۔ کچھ جہیز کے بارے میں۔ شادی کی دعوت اور بارات۔ نکاح اور ولیمہ چند سوالات کا جواب۔ طلاق کا صحیح طریقہ۔ بیوی کے حقوق اور اس کی حیثیت۔ شوہر کے حقوق اور اس کی حیثیت۔ بیوی سے محبت حب دنیا نہیں۔ والدین کی خدمت جنت کا ذریعہ۔ اولاد کی اصلاح و تربیت۔ چھوٹے پر زیادتی کی صورت میں معافی کا طریقہ۔ چھوٹے پر زیادتی ہو جاتی ہے۔ خاندانی نظام۔ رشتوں کے ساتھ اچھا سلوک کیجئے۔ تعلقات کو نبھائیں۔ خاندانی اختلافات کا پہلا حل باہمی الفت و محبت۔ خاندانی اختلافات کا دوسرا حل صبر و برداشت۔ خاندانی اختلافات کا تیسرا حل معافی و درگزر۔ خاندانی اختلافات کا چوتھا حل معاملات کی صفائی۔ خاندانی اختلافات کا پانچواں حل جھگڑے اور بے تکلفی سے اجتناب۔ خاندانی اختلافات کا چھٹا حل جھوٹ سے پرہیز۔
جلد ۶ اصلاح و تصوف
تصوف کی حقیقت اور اس کے تقاضے۔ تصوف کا مقصد اور شیخ طریقت کی ضرورت۔ تزکیہ کیا چیز ہے۔ معاشرے کی اصلاح کیسے ہو۔ اپنی اصلاح کی بھی فکر کیجئے۔ دلوں کی پاکی اور اس کے اثرات۔ اللہ کی نعمتوں کا مراقبہ کیجئے۔ اللہ تعالی کی محبت پیدا کرنے کے اسباب اور طریقے۔ اللہ سے اللہ کی محبت مانگئے۔ نفس کی کشمکش۔ دل کی بیماریاں اور طبیب روحانی کی ضرورت۔ دنیا کو دل سے نکال دو۔ مال و جاہ کی محبت ایک باطنی بیماری۔ سستی کا علاج چستی۔ بدنگاہی ایک مہلک بیماری۔ نگاہوں کو جھکانا سیکھیں۔ آنکھیں بڑی نعمت ہے۔ گناہ چھوڑ دو عابدین بن جاؤ گے۔ گناہوں کے نقصانات۔ گناہوں کا علاج خوف خدا۔ اللہ تعالی سے تعلق کا اسان طریقہ۔ کیا اپ کو خیالات پریشان کرتے ہیں۔
جلد ۷ آداب
کھانے کے آداب۔ پینے کے آداب۔ دعوت کے آداب۔ سلام کرنے کے آداب۔ مصافحہ کے آداب۔ سونے کے آداب۔ خدمت کے آداب۔ سفارش۔ گفتگو کے آداب۔ زبان کی حفاظت کیجئے۔ آواز بلند نہ کیجئے۔ غیر ضروری سوالات سے پرہیز کریں۔ گناہ کی تہمت سے بچیے۔ وقت کی قدر کیجئے۔ رزق کا صحیح استعمال۔ نظم و ظبط۔ پاکی اور صفائی۔ غلط نسبت سے بچیے۔ اندھیر ہو رہا ہے بجلی کی روشنی میں۔ اپنی خبر لیجئے۔
جلد ۸ اخلاق
جھوٹ اور اس کی مروجہ صورتیں ۔خیانت اور اس کی مروجہ صورتیں۔ وعدہ خلافی اور اس کی مروجہ صورتیں۔ طنز اور طعنہ سے بچیے۔ غیبت زبان کا ایک عظیم گناہ۔ غیبت اور اس کا علاج۔ کثرت کلام اور اس کا علاج۔ وساوس اور ان کا علاج۔ بدگمانی اور اس کا علاج۔ غصہ اور اس کا علاج۔ حسد اور اس کا علاج۔ کینہ اور اس کا علاج۔ ریاکاری اور اس کا علاج۔ تکبر اور اس کا علاج۔ خود پسندی اور اس کا علاج۔ دوسروں کو حقیر سمجھنے کا علاج۔ بخل کی حقیقت۔ بخل کا علاج۔ اسراف اور اس کا علاج۔
جلد ۹ اخلاق
اچھے اخلاق اور ان کا مفہوم۔ تواضع رفعت اور بلندی کا ذریعہ۔ توبہ گناہوں کا تریاق۔ توبہ اصلاح نفس کی پہلی سیڑھی۔ گناہ چھوڑنے کا عزم کیجئے۔ استغفار کے لیے وقت مقرر کرلیں۔ اخوت اسلامی رشتہ۔ احسان کا بدلہ احسان۔ ایثار و قربانی کی فضیلت۔ امانت کی اہمیت۔ امانت کا وسیع مفہوم۔ عہد اور وعدہ کی اہمیت۔ عہد اور وعدہ کا وسیع مفہوم۔ مصیبت پر صبر کریں۔ صدقہ و خیرات۔ خوف اور امید۔ توکل کی حقیقت۔ اللہ کے لیے جینا مرنا۔ اللہ کا شکر ادا کیجئے۔ قناعت اختیار کرو۔ چار عظیم صفات۔
جلد ۱۰ سنتیں/دعائیں
مسنون دعائیں۔ کثرت ذکر اللہ کا بہترین طریقہ۔ ہر کام سے پہلے بسم اللہ۔ صلوۃ الحاجہ پریشانیوں کا علاج۔ استخارہ کا مسنون طریقہ۔ مشورہ ایک باعث خیر عمل۔ سوکر اٹھنے کی مسنون دعا۔ بیت الخلاء میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعا۔ وضو ظاہری اور باطنی پاکی کا ذریعہ۔ وضو کے دوران کی مسنون دعا۔ وضو کے دوران ہر عضو دھونے کی علیحدہ دعا۔ وضو کے بعد کی دعا۔ نماز فجر کے لیے جاتے وقت کی دعا۔ مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دعا۔ مسجد سے نکلتے وقت کی دعا۔ سورج نکلتے وقت کی دعا۔ صبح کے وقت پڑھنے کی دعائیں۔ صبح کے وقت ایک اور دعا۔ گھر سے نکلنے کی دعا اور بازار میں داخل ہونے کی دعا۔ گھر میں داخل ہونے کی دعا۔ کھانا سامنے آنے پر دعا۔ کھانے سے پہلے اور بعد کی دعا۔ سلام کرنے کے اداب۔ سفر کی مختلف دعائیں۔ جنازے کے آداب اور چھینکنے کے اداب۔ مصیبت کے وقت کی دعا۔ صحت کی دعا کرنا سنت ہے۔ سوتے وقت کی دعائیں اور اذکار۔
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔
Ek musalman ki zindagi kaisi honi chahiye ?? Iska jawab is kitab me aasani se mil sakta he.Bahot mufid kitab he. Allah ta’alaa jaza e kair de hazaratwala ko.Aamin.
I have really gotten more and more help from this book. Is has opened my eyes for the Islamic life. Many many thanks to Author Hazrat Mufti Muhammad Taki Usmani. May Allah help him and me and also the whole muslim ummah.