جدید فقہی فیصلے – قرارات و توصیات مجمع الفقہ الاسلامی الدؤلی
یہ اسلامی فقہ اکیڈمی جدہ کے شرعی و فقہی فیصلوں کا اردو ترجمہ ہے، جو جدید دور کے پیچیدہ معاشی، طبی اور سماجی مسائل پر عالمِ اسلام کے ممتاز علماء اور فقہاء کی اجتماعی آراء اور شرعی فیصلوں پر مشتمل ہے۔ عقائد، عبادات، معاملات، جدید بینکنگ، انشورنس (تکافل)، اعضاء کی پیوند کاری، جدید طبی طریقہ علاج اور عصرِ حاضر کے دیگر اہم معاملات سے متعلق شرعی احکام بیان کیے گئے ہیں
از: انٹرنیشنل اسلامی فقہ اکیڈمی جدہ
اردو ترجمہ: مولانا فہیم اختر ندوی اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا
Leave a Reply