اس کتاب میں روایتی انشورنس (بیمہ) کے متبادل کے طور پر پیش کیے جانے والے مروجہ نظام تکافل کا شرعی اور فقہی نقطۂ نظر سے تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے۔ جو مختلف مضامین اور فتاوی پر مشتمل ہے۔ نظامِ تکافل پر ایک نظر، کیا انشورنس کا متبادل تکافل اسلامی ہے؟، انشورنس، تکافل اور مروجہ تکافل کا تقابلی جائزہ، جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی کا فتویٰ
Leave a Reply