Jadeed Maliyati Idare By Maulana Khalid Saifullah Rahmani جدید مالیاتی ادارے

Download (3MB)
جدید مالیاتی ادارے فقہ اسلامی کی روشنی میں
اس کتاب میں بینکنگ کے اسلامی اصول ، انشورنس اور میچول فنڈ کے اسلامی طریقہ، شرعی اصولوں کے مطابق سرمایہ کاری کی صورتوں ، اسٹاک ایکسچینج اور کمیوڈیٹیز ایکسچینج، اسلامی صکوک جیسے اہم مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے اور ایک نصابی کتاب کے طور پر اس کو مرتب کیا گیا ہے۔ یہ کتاب روایتی فقہی معلومات رکھنے والوں اور نہ رکھنے والوں کے لئے یکساں مفید ہے؛ البتہ دینی جامعات اور درس نظامی کے فضلاء کے لئے یہ ایک نعمت غیر مترقبہ ہے, اور موجودہ زمانے کے جدید مالیاتی طریقوں میں جواز کی جو صورتیں بن سکتی ہیں اور غیر شرعی طریقہ کار کا جو شرعی متبادل ہو سکتا ہے ، یہ اس کا بہترین خلاصہ ہے!
تالیف: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
صفحات: 113
ناشر: کتب خانہ نعیمیہ دیوبند
Related Books







Leave a Reply