راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Jawahir e Shariat By Mufti Shuaibullah Khan Miftahi جواہر شریعت

Jawahir e Shariat By Mufti Shuaibullah Khan Miftahi جواہر شریعت

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Download Link 1

Vol 01(8MB)     Vol 02(7MB)

Vol 03(8MB)

Download Link 2

Vol 01(8MB)     Vol 02(7MB)

Vol 03(8MB)

جواھر شریعت – مجموعہ رسائل
مؤلف : حضرت مولانا مفتی محمد شعیب الله خان مفتاحی
ناشر: مکتبہ مسیح الامت دیوبند و بنگلور

جلد 1: لیلۃ القدر اور عید الفطر۔ انحطاط اور پریشانیوں کے اسباب اور راہ عمل۔ حضرت ابراہیمؑ کی قربانی، حقائق و اسرار۔ فقہ اسلامی اور غیر مقلدین۔ احکام عید الاضحی و قربانی۔ سفر آخرت کے اسلامی احکام۔ قیامت کی نشانی حدیث کی زبانی۔۔۔
نوٹ: اس جلد کے صفحات پورے نہیں ہیں۔ کسی کے پاس کتاب موجود ہو تو بقیہ صفحات کی تصاویر ارسال کریں۔ شکریہ

جلد 2: عصری تعلیم کے خطرناک نتائج۔ دینی تعلیم کی فضیلت و ضرورت۔ دعا مومن کا عظیم ہتھیار۔ دعائے سری و جہری پر محققانہ نظر۔ تسویہ صفوف کی اہمیت۔ اسلامی نکاح کے خدوخال۔ اسلام میں حسن معاشرت کی تعلیم۔ نماز تہجد کا شرعی حکم۔ کوئی بتاسکتا ھے کہ رحم مادر میں کیا ہے؟۔ ماہ صفر کی دو بدعتیں۔ تلاش حلال۔ 

جلد 3: حقوق القرآن۔ اسلام میں عورت کا کردار۔ شفاء القلوب۔ تحفۃ السالک۔ احکام شعبان و شب برات۔ دیوبندیت و بریلویت دلائل کے آئینے میں۔ منکرات رمضان۔ نفحات رمضان۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *