امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Kashful Asrar Urdu Tarjama o Sharh Durr e Mukhtar By Maulana Zafeer ud din Miftahi کشف الاسرار اردو ترجمہ و شرح در مختار

Kashf ul Asrar Urdu Tarjama o Sharh Durr e Mukhtar By Maulana Zafeer ud din Miftahi کشف الاسرار اردو ترجمہ و شرح در مختار

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04

Download Link 1

Vol 01(21MB)     Vol 02(16MB)

Vol 03(15MB)     Vol 04(23MB)

Download Link 2

Vol 01(21MB)     Vol 02(16MB)

Vol 03(15MB)     Vol 04(23MB)

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

8 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. ماشاءاللہ
    میں تو فتاوی شامی کےتراجم ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک گیا تھا
    شکر ہے کہ آب چار جلدیں مل گیئں لیکن لکھائی بعض مقامات کی واضح نہیں ہے اگر صاف لکھائی والی مل جائے تو مزہ دو بالا ہوجائے
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے❤✔?

  2. اللہ تعالی آپکی کوششوں کو قبول فرمائے کاشف الاسرار کی بقایا جلدیں جاری فرمائیں ۔۔
    جزاک اللہ

    • آمین
      جزاکم اللہ خیرا

      فی الحال یہی ھاتھ لگی تھہں اسی پر اکتفا کرلیں۔ مزید مل گئی تو ضرور ان شاء اللہ

  3. Jazak allah khair allah aap ki jaan wa maal aur aap ki ghar walo ko khair wa barkat naseeb farmaie . mujhe mazeed kitab bhejthey jaay joh ahkam ul quran ibne jassass yeah ashraf ali thanwi mujhe zarurat hay Urdu may

    • Ameen, JazakAllah o Khaira.

      Ahkam ul Quran Urdu kisi bi format me apnay pas maojood nhi. Doa karen miljaye to zaroor post hogi, inshaAllah.
      Allah Taala Aasani farmaye.