با محاورہ سلیس ترجمہ، مکمل اعراب، اصول و قواعد کا آسان اور علمی انداز میں وضاحت، پیجیدہ ابحاث کی مختصر الفاظ میں وضاحت، ائمہ کے مابین اصولی تعارض اور احناف و شوافع کے مایہ ناز معرکہ آراء اختلافات کو نپے تلے اور سلجھے ہوئے انداز میں واضح کیا گیا ہے۔ اساتذہ اور طلباء دونوں کی ضرورت پوری کرنے والی انتہائی مفید ، ایک آسان اور مختصر شرح
Leave a Reply