احادیث پر مکمل اعراب – سلیس اردو ترجمہ – ہر حدیث کی تشریح، مشکل الفاظ کی تسہیل – جدید و قدیم فقہی مسائل کا بیان – آئمہ فقہاء کے مذاہب مع دلائل – فقہ حنفی کے ترجیحی وجوہات – ایک پہلی مفصل تحقیقی شرح
از: حضرت علامہ شبیر الحق کشمیری مدظلہ (استاذ الحدیث جامعہ خیر المدارس ملتان )، مولانا حبیب الرحمن فاضل جامعہ خیر المدارس ملتان
جلد 1: مقدمہ ، کتاب الایمان تا باب المستحاضۃ
جلد 2: کتاب الصلاۃ
جلد 3: کتاب الزکاۃ تا کتاب البیوع
جلد 4: کتاب النکاح تا کتاب الامارۃ
جلد 5: کتاب الصید و الذبائح تا باب فی ذکر الانذار والتحذیر
Leave a Reply