
Download (1MB)
خدا (اللّٰہ تعالی) کی صفات
ذات خداوندی باوجود ایک ہونے کے پھر سب کمالات کے ساتھ موصوف ہے۔ ایک شخص کلکٹری اور مجسٹریٹی دونوں کے کام کرتا ہے اس لئے دو نام ہو گئے ورنہ حقیقت میں وہ ایک ہی ذات ہے۔ ایسے ہی ذات خداوندی بھی بسبب جدا جدا کاموں کے خالق ، رازق ، سمیع و بصیر کہلاتی ہے۔ غرض یہ کہ صفات کا متعدد ہونا اس کی وحدت کے کسی طرح منافی نہیں ۔
تالیف: حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندہلوی
صفحات: 31
اشاعت: ۱۹۶۲
ناشر: مکتبه نظامیہ دیوبند

















![Ahkam ul Mazooreen [Mazoor wa Mareez ke Ahkam] By Mufti Syed Abdul Majeed احکام المعذورین - معذور و مریض کے احکام](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2023/11/AHKAM_UL_MAZUREEN.jpg)
















