Khulasa tul Quran By Maulana Muhammad Ilyas Ghuman خلاصۃ القرآن

   

Read Online

Khulasa tul Quran - خلاصۃ القرآن

Download (6MB)

Link 1       Link 2

خلاصة القرآن
تالیف: مولانا محمد الياس گھمن
صفحات: ۴۱۷
ناشر: دار الایمان

رمضان المبارک میں روزہ اور تراویح اہم عبادتیں ہیں۔ تلاوت اور نماز تراویح کی وجہ سے قرآن کریم سے مناسبت عام مہینوں کی بنسبت اس ماہ میں زیادہ ہوتی ہے۔ عوام کے اس ذوق و شوق کے پیش نظر قرآن کریم کا مکمل خلاصہ اگر ان کے سامنے پیش کیا جائے تو کم وقت میں قرآن کے اہم مضامین ان کے سامنے آجاتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ”خلاصۃ القرآن“ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ ہم نے ہر پارے کا مختصر انداز میں خلاصہ پیش کیا ہے۔ رمضان المبارک میں اس کے درس کا طریقہ یہ اختیار کیا جائے کہ تراویح پڑھانے والے امام صاحب اگر عالم ہوں تو اس کا مطالعہ کر کے تراویح کے بعد اسے بیان کر دیا کریں۔ اگر کوئی عالم میسر نہ ہو تو خود امام صاحب یا کوئی مقتدی اس خلاصۃ القرآن سے ایک پارے کا خلاصہ دیکھ کر سنا دیا کریں۔ اس سے ان شاء اللہ رمضان المبارک میں پورے قرآن کریم کا خلاصہ سب کے سامنے آجائے گا۔ مؤلف

   

Leave a Reply

This Post Has 2 Comments

  1. Jawad Ahmad Shah

    ماشاءاللہ تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال 🤎 اللھم زد فزد 💛🤲

  2. Ja

    JazakAllah khair الحمد اللہ مجھے اس خالاسہ ةل قرآن کوپڑنے سے بہت علم میں اضافہ کوہ انشا ءاللہ مجھے دعاوں یاد کریں امین