Khulasa tul Quran Rukoo ba Rukoo By Maulana Badrul Islam Qasmi خلاصۃ القرآن رکوع بہ رکوع
Download (8MB)
جامع خلاصۃ القرآن رکوع بہ رکوع
قرآن کریم کے ہر رکوع کا خلاصہ آسان اور پرکشش اسلوب میں کیا گیا ہے۔ اس کے اخیر میں رکوع سے متعلق اہم فقہی مسائل بھی بیان کیے گئے ہیں۔ ہر سورت کا جامع تعارف بھی شریک کتاب ہے اور کتاب کے آغاز میں “معارف القرآن” کے مقدمے کی تلخیص بھی شامل ہے۔ اس طرح یہ کتاب عوام کے لیے ایک تحفہ نایاب ہے۔ اس سے بڑی حد تک واضح ہو جائے گا کہ آپ کا رب آپ سے کیا کہہ رہا ہے۔
تالیف: مولانا بدر الاسلام صاحب قاسمی استاذ جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند
صفحات: 585
طباعت : جمادی الاخری ۱۴۴۵ ھ – جنوری ۲۰۲۴ء
ناشر: مکتبۃ النور دیوبند
1,335
Leave a Reply