راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Khutbaat Apnay Akabir kay By Maulana Aziz Ur Rahman Azizi خطبات اپنے اکابر کے

Read Online

Khutbaat Apnay Akabir kay - خطبات اپنے اکابر کے

Download (26MB)

Link 1       Link 2

خطبات اپنے اکابر کے
مرتب: مولانا عزیز الرحمن عزیزی
صفحات: 256
ناشر: ادارہ اسلامیات

مسلمانوں کے محبوب اعمال از مولانا مفتی محمد شفیع صاحب
اخلاص کے ثمرات از مولانا مفتی محمد شفیع صاحب
اسلام میں عورت کے حقوق از مولانا قاری محمد طیب صاحب
بیعت کی شرعی حیثیت از مولانا سید حسین احمد مدنی صاحب
پاکستان کا قاتل کون؟ از مولانا مفتی محمود صاحب
طلبہ سے چند ضروری باتیں از مولانا مفتی محمود صاحب
علماء اور سیاست از مولانا مفتی محمود صاحب
یہودیوں کے مکروہ عزائم اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں از مولانا مفتی نظام الدین شامزئی صاحب
علم انسانی اور علم الہی از مولانا محمد یوسف کاندھلوی صاحب
پاکیزہ زندگی پاکیزہ ماحول سے بنتی ہے از مولانا محمد عمر پالن پوری صاحب
توبہ کی ضرورت اور اہمیت از مولانا محمد عاشق الہی صاحب
دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں از  مولانا حسن جان شہید صاحب
دینی مدارس تعمیر انسانیت کے تربیت گاہیں ہیں از مولانا محمد عزیز الرحمن هزاروی صاحب
سانحہ لال مسجد اور حالات کے تقاضے مولانا فضل الرحمن صاحب

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *