امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Khutbat e Hakeem ul Islam By Qari Muhammad Tayyab Qasmi خطبات حکیم الاسلام

Khutbat e Hakeem ul Islam خطبات حکیم الاسلام

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04     Vol 05     Vol 06

Vol 07     Vol 08     Vol 09

Vol 10     Vol 11     Vol 12

Download Link 1

Vol 01 (7MB)     Vol 02 (6MB)

Vol 03 (5MB)     Vol 04 (7MB)

Vol 05 (5MB)     Vol 06 (4MB)

Vol 07 (5MB)     Vol 08 (5MB)

Vol 09 (4MB)     Vol 10 (4MB)

Vol 11 (4MB)     Vol 12 (4MB)

Download Link 2

Vol 01 (7MB)     Vol 02 (6MB)

Vol 03 (5MB)     Vol 04 (7MB)

Vol 05 (5MB)     Vol 06 (4MB)

Vol 07 (5MB)     Vol 08 (5MB)

Vol 09 (4MB)     Vol 10 (4MB)

Vol 11 (4MB)     Vol 12 (4MB)

خطبات حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب
حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب کے ایمان افروز خطبات کا مجموعہ جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے متعلق اسلام کی تعلیمات کو حکیمانہ اسلوب میں پیش کیا گیا ہے۔ جس کا مطالعہ قلب و نظر کو بالیدگی اور فکر و روح کو بصیرت و تازگی بخشتا ہے۔

مرتب: مولانا قاری محمد ادریس ہوشیار پوری بانی دارالعلوم رحیمیہ ملتان
تخریج وتحقيق: مولانا محمد اصغر صاحب فاضل جامعہ دار العلوم کراچی، مولانا راشد محمود راجہ صاحب متخصص فی الحدیث جامعہ فاروقیہ کراچی، مولانا محمد ساجد صاحب متخصص فی الحدیث جانعہ فاروقیہ کراچی
تقدیم ونگرانی : مولانا ابن الحسن عباسی
ناشر: بیت السلام کراچی

جلد ۱
محمد بن عبد اللہ سے محمد رسول اللہ تک۔ مقام نبوت اور اس کے آثار و مقاصد۔ کتاب خداوندی اور شخصیات مقدسہ۔ معجزہ علمی۔ جہلائے عرب سے مقام صحابیت تک۔ قرآن حکیم کی عملی تفسیر۔ حياة طيبہ۔ فلسفه علم۔ وعظ یوسفی

جلد ۲
معارف القرآن۔ رحمة للعالمين ﷺ۔ بيت الله الكريم۔ عبادت و خلافت۔ اخلاص فی الدین۔ صحبت صالح۔ راه نجات۔ راه اعتدال۔ مقصد حیات۔ فلسفہ موت۔ اسلام میں تصور آخرت۔ فضیلت یوم الجمعہ۔ سنت حضرت خلیل علیہ السلام۔ حقیقت نکاح۔

جلد ۳
ذکر اللہ۔ معرفت باری تعالی۔ رضائے الہی۔ طریق اصلاح۔ تعارف اہل حق۔ تسکین فطرت۔ ادب اور اختلاف رائے۔ حقوق مالیہ۔ خطبہ طیبہ۔

جلد ۴
مقصود بعثت۔ یاد حق۔ نبوت و ملوکیت۔ تمرات علم۔ عمل صالح۔ انسانی زندگی کا نصب العین۔ پر سکون زندگی۔ سیرت اور صورت۔ شعب الایمان۔ تعلیم و تبلیغ۔ تبلیغی جماعت اور اصلاح۔ جماعتی تبلیغ۔ فضیلت النساء۔ پیغام ہدایت۔ فکر اسلامی کی تشکیل جدید۔ اسلامی تمدن۔ درس ختم بخاری۔ اظہار تشکر۔

جلد ۵
شان بعثت۔ عناصر سیرت۔ اسلام عالمی مذہب ہے۔ انسانی فضیلت کا راز۔ مقصد نعمت و مصیبت۔ افادات بخاری ( حصہ اول )۔ افادات بخاری ( حصہ دوم )۔

جلد ۶
علمی معجزہ۔ خلافت تجوید۔ نجوم هدایت۔ آغاز بخاری۔ تعلیم و تدریس۔ تاثیر الاعمال۔ آداب دعاء۔ الہامی اداره اور اس کے فضلاء کی تنظیم۔ سائنس اور اسلام ۔

جلد ۷
خطبہ استقبالیہ اجلاس صد ساله دار العلوم دیو بند۔ اساس توحید۔ حج بین الاقوامی عبادت۔ اہمیت ترکیہ۔ جواہر انسانیت۔ ملت اسلامیہ کا المیہ اور اس کا علاج۔  تعلیم نسواں۔ افادات علم و حکمت۔

جلد ۸
جامعہ اسلامیہ (مدینہ منورہ) میں خطاب۔ موتمر اسلامی قاہرہ میں خطاب۔  عالمی موتمر اسلامی قاہرہ سے واپسی پر خطاب۔ تقسیم فلسطین اور اسرائیل کے وجود پر ہندوستان کے دلی جذبات کا اظہار۔ مذہب اور سیاست۔ مسلم پرسنل لاء۔ اسلام اور آزادی۔ عروج و زوال۔ تیونس اور مراکش کی جدو جہد آزادی۔ آئینہ خدمت جمعیۃ علمائے ہند۔ نصاب تعلیم کی تدوین۔ تصویر سازی کی مذہبی اور تمدنی حیثیت۔ اشتراک مذہب۔ دنیا و آخرت۔ عالم اصغر۔ افادات علم و حکمت۔

جلد ۹
اساسی عبادات۔ اہمیت نماز۔ رمضان اور اس کے مقاصد و برکات۔ فضیلت تقوی۔ اسلام میں عید کا تصور۔ محبت و معیت۔ تعلیم جدید۔ مرکز سعادت۔ امتیاز دار العلوم۔ آزادی ہند کا خاموش رہنما۔ اکابر دیوبند اور آزادی ہند۔ حدیث پاکستان۔ امارت شرعیہ۔ الواعظ۔ اظہار تعزیت۔ جامع مذہب۔ افادات علم و حکمت۔

جلد ۱۰
نبی امی علیہ الصلوۃ و السلام۔ راہنمائے انقلاب۔ عظمت حفظ۔ آل انڈیا احناف کا نفرنس سے خطاب۔ اسلامی آزادی کا مکمل پروگرام۔ تکمیل انسانیت۔ حضرت نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ۔ افادات علم و حکمت۔

جلد ۱۱
فلسفہ نماز۔ تفسیر سورۃ ملک۔ افادات علم و حکمت۔

جلد ۱۲
تفسیر سورہ قلم۔ آثار صحبت۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

5 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. السلام علیکم ان جلدوں میں آداب معاشرت کا بیان کس جلد میں ہے ۔ راہنمائی کیجئے۔