حکیم الاسلام قاری محمد طیب قاسمی صاحب کے ایمان افروز خطبات کا مجموعہ جس میں عوام کے لیے اصلاحی افادیت کے ساتھ جدید تعلیم یافتہ طبقہ کے لیے بھی دعوت فکر ہے ، انداز بیان نہایت شائستہ سنجیدگی اور متانت سے بھر پور، روانی اور تسلسل کا شاہکار، جو دل میں اترتا چلا جاتا ہے۔ آیات واحادیث مکمل اعراب اور حوالہ جات کے ساتھ، حضرت مرتب کی طرف سے نظر ثانی شدہ ایڈیشن
مرتب: مولانا قاری محمد ادریس صاحب ہوشیار پوری بانی دارالعلوم رحیمیہ ملتان
ناشر: مکتبۃ البشری کراچی
جلد ۱: حصہ ۲،۱
محمد بن عبد اللہ سے محمد رسول اللہ تک۔ مقام نبوت اور اس کے آثار و مقاصد۔ کتاب خداوندی اور شخصیات مقدسہ۔ معجزہ علمی۔ جہلائے عرب سے مقام صحابیت تک۔ قرآن حکیم کی عملی تفسیر۔ حياة طيبہ۔ فلسفه علم۔ وعظ یوسفی۔ معارف القرآن۔ رحمة للعالمين ﷺ۔ بيت الله الكريم۔ عبادت و خلافت۔ اخلاص فی الدین۔ صحبت صالح۔ راه نجات۔ راه اعتدال۔ مقصد حیات۔ فلسفہ موت۔ اسلام میں تصور آخرت۔ فضیلت یوم الجمعہ۔ سنت حضرت خلیل علیہ السلام۔ حقیقت نکاح۔
جلد ۲: حصہ ۴،۳
ذکر اللہ۔ معرفت باری تعالی۔ رضائے الہی۔ طریق اصلاح۔ تعارف اہل حق۔ تسکین فطرت۔ ادب اور اختلاف رائے۔ حقوق مالیہ۔ خطبہ طیبہ۔۔ مقصود بعثت۔ یاد حق۔ نبوت و ملوکیت۔ تمرات علم۔ عمل صالح۔ انسانی زندگی کا نصب العین۔ پر سکون زندگی۔ سیرت اور صورت۔ شعب الایمان۔ تعلیم و تبلیغ۔ تبلیغی جماعت اور اصلاح۔ جماعتی تبلیغ۔ فضیلت النساء۔ پیغام ہدایت۔ فکر اسلامی کی تشکیل جدید۔ اسلامی تمدن۔ درس ختم بخاری۔ اظہار تشکر۔
جلد ۳: حصہ ۶،۵
شان بعثت۔ عناصر سیرت۔ اسلام عالمی مذہب ہے۔ انسانی فضیلت کا راز۔ مقصد نعمت و مصیبت۔ افادات بخاری ( حصہ اول )۔ افادات بخاری ( حصہ دوم )۔ علمی معجزہ۔ خلافت تجوید۔ نجوم هدایت۔ آغاز بخاری۔ تعلیم و تدریس۔ تاثیر الاعمال۔ آداب دعاء۔ الہامی اداره اور اس کے فضلاء کی تنظیم۔ سائنس اور اسلام ۔
جلد ۴: حصہ ۸،۷
خطبہ استقبالیہ اجلاس صد ساله دار العلوم دیو بند۔ اساس توحید۔ حج بین الاقوامی عبادت۔ اہمیت ترکیہ۔ جواہر انسانیت۔ ملت اسلامیہ کا المیہ اور اس کا علاج۔ تعلیم نسواں۔ افادات علم و حکمت۔ جامعہ اسلامیہ (مدینہ منورہ) میں خطاب۔ موتمر اسلامی قاہرہ میں خطاب۔ عالمی موتمر اسلامی قاہرہ سے واپسی پر خطاب۔ تقسیم فلسطین اور اسرائیل کے وجود پر ہندوستان کے دلی جذبات کا اظہار۔ مذہب اور سیاست۔ مسلم پرسنل لاء۔ اسلام اور آزادی۔ عروج و زوال۔ تیونس اور مراکش کی جدو جہد آزادی۔ آئینہ خدمت جمعیۃ علمائے ہند۔ نصاب تعلیم کی تدوین۔ تصویر سازی کی مذہبی اور تمدنی حیثیت۔ اشتراک مذہب۔ دنیا و آخرت۔ عالم اصغر۔ افادات علم و حکمت۔
جلد ۵: حصہ ۱۰،۹
اساسی عبادات۔ اہمیت نماز۔ رمضان اور اس کے مقاصد و برکات۔ فضیلت تقوی۔ اسلام میں عید کا تصور۔ محبت و معیت۔ تعلیم جدید۔ مرکز سعادت۔ امتیاز دار العلوم۔ آزادی ہند کا خاموش رہنما۔ اکابر دیوبند اور آزادی ہند۔ حدیث پاکستان۔ امارت شرعیہ۔ الواعظ۔ اظہار تعزیت۔ جامع مذہب۔ افادات علم و حکمت۔ نبی امی علیہ الصلوۃ و السلام۔ راہنمائے انقلاب۔ عظمت حفظ۔ آل انڈیا احناف کا نفرنس سے خطاب۔ اسلامی آزادی کا مکمل پروگرام۔ تکمیل انسانیت۔ حضرت نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ۔ افادات علم و حکمت۔
جلد ۶: حصہ ۱۲،۱۱
فلسفہ نماز۔ تفسیر سورۃ ملک۔ افادات علم و حکمت۔ نصاب تعلیم۔ صدیق حمیم و رفیق قدیم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع رحمۃ اللہ علیہ۔ حضرت لاہوری رحمۃ اللہ علیہ کی علمی یادگار۔ تفسیر سورہ قلم۔ مقاصد شریعت۔ آثار صحبت۔
Leave a Reply