Khutbat e Madras By Allama Syed Sulaiman Nadvi خطبات مدراس

Read Online

Khutbat e Madras By Allama Syed Sulaiman Nadvi خطبات مدراس

Download (3MB)

Link 1      Link 2

خطبات مدراس
سیرت نبوی ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر آٹھ خطبے سید سلیمان ندوی نے اکتوبر اور نومبر ۱۹۲۵ء میں مدراس کے انگریزی مدرسوں کے طالب علموں اور عام مسلمانوں کے سامنے لالی ہال (مدراس) میں ہفتے وار دیے۔

صفحات: ۱۹۷
ناشر: مجلس نشریات اسلام کراچی

پہلا خطبہ : انسانیت کی تکمیل صرف انبیائے کرام علیہم السلام کی سیرتوں سے ہو سکتی ہے ۔
دوسرا خطبہ : عالمگیر اور دائمی نمونہ عمل صرف محمد رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کی سیرت ہے ۔
تیسر ا خطبہ : سیرت محمدی ﷺ کا تاریخی پہلو ۔
چوتھا خطبہ : سیرت محمدی ﷺ کا تکمیلی پہلو ۔
پانچواں خطبہ : سیرت محمدی ﷺ کی جامعیت ۔
چھٹا خطبہ : سیرت محمدیﷺ  کا عملی پہلو یا عملیت ۔
ساتواں خطبہ : پیغمبر اسلام علیہ السلام کا پیغام ۔
آٹھواں خطبہ : پیغام محمدی ﷺ (عمل) ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *