Khutbat e Subhani By Maulana Fazal Subhan خطبات سبحانی

Khutbat e Subhani By Maulana Fazal Subhan خطبات سبحانی

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04     Vol 05

Download Link 1

Vol 01(4MB)     Vol 02(4MB)

Vol 03(4MB)     Vol 04(4MB)

Vol 05(4MB)

Download Link 2

Vol 01(4MB)     Vol 02(4MB)

Vol 03(4MB)     Vol 04(4MB)

Vol 05(4MB)

خطبات سبحانی
دور جدید کے تقاضوں پر مشتمل خطبات کا نادر مجموعہ، ایک منفرد انداز اور بہترین اسلوب کے ساتھ

تالیف: حضرت مولانا فضل سبحان صاحب خطيب جامع مسجد یاسین کراچی، ڈائریکٹر العصر فاونڈیشن کراچی
جمع و ترتيب: مولانا اشفاق احمد فاضل جامعہ دار العلوم کراچی

اشاعت اول: ۲۰۲۲
ناشر: مکتبہ عمر فاروق کراچی

اجمالی فہرست

جلد ۱
موضوعات: ایمان سب سے بڑی نعمت ہے۔ کامل ایمان کی پہچان۔ اسلام دین فطرت کیسے؟۔ اسلام کی تبلیغ میں نوجوانوں کا کردار۔ اسلام فوقیت والا مذہب ہے۔ تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ بل۔ ڈومیسٹک وائیلنس بل کیا ہے؟۔ اسلام مخالف پروپیگنڈا کیوں؟۔ کاش کہ مسلم خواب غفلت سے بیدار ہو جائے۔ دین محمدی بے مثال نعمت ہے۔ اللہ کا پسندیدہ دین۔ دین کی عظمت۔ اہل شام اور پتھر دل مسلمان۔ مغرب کی اسلام کے خلاف سازشیں۔ اصلی مسلمان اور رسمی مسلمان۔

جلد ۲
موضوعات: دین کے دو ستون توحید اور رسالت۔ سیرت خاتم الانبیاء ﷺ۔ ربیع الاول کا پیغام اور صحابہ کا انداز عشق۔ اخلاق نبوی ﷺ۔ سیرت کا پیغام دین کی دعوت سب کے لیے۔ سیرت کا پیغام اپنی اصلاح اور معاشرے کی فکر۔ تاجدار ختم نبوت ﷺ۔ ختم نبوت اور دفاع پاکستان۔ شان نبوت اور آئین پاکستان۔ سیرت النبی ﷺ کا نفرنس۔ سیرت سیرت النبیﷺ اور عصر حاضر میں میڈیا کی اہمیت و ضرورت۔ آقا ﷺ کی نسبت سے کون کیا بنا ؟۔ نبی دلوں پر راج کرتے ہیں۔

جلد ۳
موضوعات: محرم الحرام کی اہمیت ، فضیلت اور شہادتیں۔ محرم الحرام قربانیوں کا درس دیتا ہے۔ محرم الحرام کیسے گزاریں؟۔ شہادت و عظمت حسین رضی اللہ عنہ۔ نیا سال نیا عزم۔ مقام صدیق اکبر رضی اللہ عنہ۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی فضیلت، کارنامے اور شہادت۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی فضیلت اور شہادت۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی امتیازی شان و خصوصیات۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ایک عظیم صحابی رسول ﷺ۔ طرز حکومت حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے سیکھیں۔ شان عمر رضی اللہ عنہ اور شام کے مسلمانوں کا آنکھوں دیکھا حال۔ عظمت صحابہ کرام و اہل بیت رضی اللہ عنہم۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا معیار ایمان۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی امتیازی خصوصیات۔ عظمت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم۔

جلد ۴
موضوعات: استقبال رمضان فضائل، ذمہ داریاں اور ہماری کوتاہیاں۔ رمضان کیوں آیا ؟۔ رمضان کے چند قیمتی دنوں کی قدر کیجیے۔ رمضان کی برکتیں کیسے سمیٹیں ؟۔ اللہ کا قرب کیسے حاصل ہو؟۔ ماه رمضان ماه تقوی۔ حقیقی روزه۔ جمعۃ الوداع کی دینی حیثیت۔ فضیلت رمضان اور اہمیت زکوة۔ نماز اور زکوۃ کا اہتمام۔ بندگی کا راز، نماز اتنی اہم عبادت کیوں؟۔ اپنی نیکیاں قبول کروانے کی فکر کریں۔ قرآن سے اپنا رشتہ مضبوط کریں۔ ختم قرآن ستائیسویں شب۔ عظمت قرآن۔ تکمیل قرآن۔

جلد ۵
موضوعات: کرونا وائرس سے ڈریں یا اپنے گناہوں سے؟۔ گناہوں کے ان گنت نقصانات۔ کیا گناہ چھوٹا بھی ہوتا ہے؟۔ قتل ناحق ایک سنگین گناه۔ زبان کی نیکیاں اور تباہ کاریاں۔ ویلنٹائن ڈے اور شرم و حیا کا جنازہ۔ کرسمس ڈے اور نیو ایئر۔ پردہ اور حیاء کیا تعلیم میں رکاوٹ ہیں؟۔ خواتین کا آزادی مارچ۔ نکاح کے خلاف منفی پروپیگنڈے کا جواب۔ شریعت کے مطابق نکاح کی اہمیت اور فضیلت۔ شادیوں میں وقت اور پیسوں کا ضیاع۔ نکاح کی تقریب میں خصوصی بیان۔ غصہ آگ کی چنگاری۔ پاکیزہ معاشرے کے قرآنی اصول۔ حسن معاشرت۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *