Download (3MB)
خطبات الاحکام لجمعات العام
سال بھر کے مختلف انواع کے تمام خطبات پر مشتمل
مؤلف: حکیم الامت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی
مع
احکام خطبہ
از: فقیہ العصر مولانا مفتی محمد شفیع
نماز جمعہ کے لیے خطبہ جمعہ کا ہونا شرط ہے، اسی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نے ائمہ مساجد کی سہولت کے لیے سال کے ہر قمری مہینہ کی مناسبت سے پچاس خطبوں پر مشتمل یہ مجموعہ ترتیب دیا ہے، جن میں ہر خطبہ احکام شرع کے واجبات پر مشتمل ہے جو قرآن کریم اور احادیث نبویہ سے ماخوذ ہیں۔
فہرست
خطبہ کے مختصر احکام
خصوصیات امتیاز یہ مجموعه خطب
خطبوں کی تقسیم سال بھر کے جمعوں پر
الخطبۃ فِي تَطَوُّعِ النَّهَارِ وَاللَّيْلِ نوافل کے بیان میں
فِي تَعْدِيلِ الْأَكْلِ وَالشَّرْبِ کھانے پینے میں میانہ روی کے بیان میں
فِي حُقُوقِ النِّكَاحِ حقوق نکاح کے بیان میں
الْخُطْبَةُ فِي فَضْلِ الْعِلْمِ علم دین کی فضیلت اور تاکید میں
فِي تَصْحِيحِ الْعَقَائِدِ عقائد درست کرنے کے بیان میں
فِي إِسْبَاغِ الطَّهَارَةِ پاکی کی فضیلت میں
فِي إِقَامَةِ الصَّلوةِ نماز کے بیان میں
فِي الْكَسْبِ وَالْمَعَاشِ کسب معاش میں
فِي التَّوَقِّي عَنْ كَسْبِ الْحَرَامِ کسب حرام سے بچنے کے بیان میں
فِي حُقُوقِ الْعَامَّةِ وَالْخَاصَّةِ حقوق عامہ و خاصہ کے بیان میں
فِي ایتَاءِ الزَّكوة زکوۃ کے بیان میں
فِي الْأَخْذِ بِالْقُرْآنِ عِلْمًا وَعَمَلًا تعلیم قرآن اور اس پر عمل کرنے کے بیان میں
فِي تَرْجِيحِ الْوَحْدَةِ عَنْ جَلِيسِ السُّوءِ برے ہم نشین سے الگ رہنے کے بیان میں
فِي فَضْلِ السَّفَرِ لِدَوَاعِيُهِ وَبَعْضِ ادابه کسی ضرورت سے سفر کرنے اور اس کے آداب کے بیان میں
فِي الْإِشْتِغَالِ بِذِكْرِ اللَّهِ وَالدُّعَاءِ ذکر اللہ اور دعا کے بیان میں
في الرَّدْعِ عَنِ الْغِنَاءِ الْمُحَرَّمِ وَاسْتِمَاعِه خلاف شرع گانے اور اس کے سننے کی ممانعت میں
فِي ذَمِّ الدُّنْيَا دنیا کی مذمت میں
فِي ذَمِّ الْبُخْلِ وَحُبِّ الْمَالِ بخل اور حب مال کی مذمت میں
فِي الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْي عَنِ الْمُنْكَرِ بِشَرْطِ الْقُدْرَةِ بشرط قدرت نیک کام کا امر کرنے اور برے کام سے روکنے کے بیان میں
فِي ذَمِّ حُبِّ الْجَاءِ وَالرِّيَاءِ حب جاہ اور ریا کے بیان میں
فِي ادابِ الْمُعَاشَرَةِ وَكَوْنِ الْأَخْلَاقِ النَّبَوِيَّةِ مَدَارًا فِيهَا آداب معاشرت میں
فِي ذَمِّ الْكِبْرِ وَالْعُجْبِ عجب اور کبر کی مذمت میں
فِي ذَمِّ الْغُرُورِ غرور ( دھوکا کھانے) کی برائی میں
فِي فَضْلِ التَّوْبَةِ وَوُجُوبِهَا تو بہ کے واجب ہونے اور اسکی فضیلت میں
فِي أَصَالَةِ إِصْلَاحِ الْبَاطِنِ اصلاح باطن کے بیان میں
فِي الْقَوْلِ الْجَمِيلِ فِي تَهْذِيبِ الْأَخْلَاقِ تہذیب اخلاق کے بیان میں
فِي كَسْرِ الشَّهْوَتَيْنِ حفاظت شکم و شرم گاہ کے بیان میں
فِي حِفْظِ اللَّسَانِ زبان کی حفاظت میں
فِي الصَّبْرِ وَالشُّكُرِ صبر و شکر کے بیان میں
فِي الْخَوْفِ وَالرَّجَاءِ خوف ورجا کے بیان میں
فِي الْفَقْرِ وَالزُّهْدِ فقر و زہد کے بیان میں
فِي التَّوْحِيدِ وَالتَّوَكَّلِ توحید و توکل کے بیان میں
فِي ذَمِّ الْغَضَبِ وَالْحِقْدِ وَالْحَسَدِ کینہ اور حسد اور غصہ کی برائی میں
فِي الْمَحَبَّةِ وَالشَّوْقِ وَالْأُنْسِ وَالرِّضَا محبت اور شوق اور انس و رضا کے بیان میں
فِي الْإِخْلَاصِ وَالنِّيَّةِ الصَّالِحَةِ وَالصِّدْقِ اخلاص و صدق کے بیان میں
فِي التَّرَاوِيحِ الْمُرَكَّبَةِ مِنَ الصَّلوةِ وَالْقُرْآنِ تراویح کے بیان میں
فِي الْمُرَاقَبَةِ وَالْمُحَاسَبَةِ وَمَا يَتْبَعُهُمَا مراقبہ و محاسبہ وغیرہ کے بیان میں
في التفكر تفکر کے بیان میں
فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَالْاعْتِكَافِ شب قدر اور اعتکاف کے بیان میں
فِي أَحْكَامِ عِيدِ الْفِطْرِ عید الفطر کے احکام میں
فِي ذِكْرِ الْمَوْتِ وَمَا بَعْدَهُ موت اور مابعد الموت کا ذکر
فِي أَعْمَالِ عَاشُورَاءَ عاشورہ کے بیان میں
فِي الْحَجِّ وَالزِّيَارَةَ زیارت حرمین کے بیان میں
فِي أَعْمَالِ ذِي الْحِجَّةِ ماہ ذوالحجہ کے بیان میں
فِي مَا فِي صَفَرَ ماہ صفر کے بیان میں
فِي بَعْضِ مَا اعْتِيدَ فِي الرَّبِيعَيْنِ ربیع الاول و ربیع الثانی کے بیان میں
خُطْبَةُ عِيدِ الْفِطْرِ آیات و احادیث خطبہ عید الفطر
خُطْبَةُ عِيدِ الْأَضْحَى آیات و احادیث خطبہ عید الاضحی
فِي مَا يَتَعَلَّقُ بِرَجَبَ متعلق رجب
فِي أَعْمَالِ شَعْبَانَ ماہ شعبان کے بیان میں
فِي فَضَائِلِ رَمَضَانَ رمضان شریف کی فضیلت کے بیان میں
في الصيام روزے کے بیان میں
خُطْبَةُ الْإِسْتِسْقَاءِ آیات و احادیث خطبہ استسقاء
الْخُطْبَةُ الْآخِيرَةُ لِجَمِيعِ خُطَبِ الرِّسَالَةِ
ضروری احکام عیدین
احکام قربانی
خطبہ نکاح
دعائے عقیقہ