Maarif Al Tahzeeb Sharh Sharhut Tahzeeb By Mufti Muhammad Maroof معارف التہذیب شرح اردو شرح التہذیب

   

Read Online

Maarif Al Tahzeeb Sharh Sharhut Tahzeeb By Mufti Muhammad Maroof معارف التہذیب شرح اردو شرح التہذیب

Download (14MB)

Link 1      Link 2

معارف التہذیب شرح اردو شرح تہذیب

تالیف: مولانا مفتی محمد معروف صاحب قاسمی استاذ دار العلوم دیو بند
صفحات: ۵۵۱
اشاعت: ۲۰۱۵ / ۱۴۳۶
ناشر: مكتبہ معروفيہ دیوبند

خصوصیات
متن کا لفظی ترجمہ کیا گیا ہے پھر ساتھ ہی اس کی مختصر وضاحت بھی کی گئی ہے۔
شرح تہذیب کے ترجمہ کے بعد پوری شرح کی ایسی تشریح کی گئی ہے کہ شرح کے تمام مضامین طلبہ کے ذہن میں بیٹھ جائیں۔
حتی الامکان صرف کتاب کے حل پر اکتفا کیا گیا ہے اور زائد باتوں سے اجتناب کیا گیا ہے البتہ افہام وتفہیم کی خاطر کہیں کہیں تمہیدی گفتگو سے بھی کام لیا گیا ہے۔
متن کی تشریح کے بعد کہیں کہیں عربی عبارت پیش کی گئی ہے تا کہ ناظرین یہ سمجھ لیں کہ او پر مذکورہ تشریح مندرجہ ذیل عبارت کی ہے۔

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ