یہ معارف السنن شرح جامع االترمذی کے مقدمے کا اردو ترجمہ ہے، جس میں علم حدیث کی اصطلاحات، تدوینِ حدیث کی تاریخ، اور حجیت حدیث جیسے اہم ترین موضوعات پر علمی و تحقیقی بحث کی گئی ہے۔ یہ جہاں منکرینِ حدیث کے شبہات کا علمی و مسکت جواب فراہم کرتی ہے، وہاں برصغیر کے اکابر محدثین بالخصوص علامہ انور شاہ کشمیری کی گرانقدر تحقیقات فہمِ حدیث کا ایک درست اور پختہ ذوق پیدا کرتی ہے
Leave a Reply