حجیت حدیث وسنت اور ضروریات دین میں منکرین حدیث کی کفریات
جس میں بڑی تحقیق اور عرق ریزی سے قرآنی آیات سے حجیت حدیث وسنت کے متعلق ٹھوس دلائل اور شواہد جمع کئے گئے ہیں اور ساتھ ساتھ منکرین حدیث کے اعتراضات کی دھجیاں بھی اُڑا دی گئی ہیں نیز ان کے غلط عقائد پر بھی مختصر بحث کی گئی ہے اور اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ ان لوگوں کا دعوی تو بظاہر صرف انکار حدیث کا ہے لیکن دراصل اصول دین میں سے کوئی اصل ایسی باقی نہیں رہتی جس کا انکار ان میں سے کسی طبقہ نے نہ کیا ہو۔
Leave a Reply