کتاب البیوع کا معرکۃ الآراء مسئلہ “اصل و صف” کی وضاحت، اصول و ضوابط، اس مسئلے سے متعلق فقہائے احناف کے عبارات کی تشریح، ممکنہ اشکالات کا تجزیہ اور عصر حاضر میں اس کی تطبیق و تحقیق۔
البرہان کے زیراہتمام فضلائے مدارس کے لیے دینی، تعلیمی، اصلاحی، دعوتی، تربیتی اور انتظامی صلاحیتوں میں اضافے اور ان میدانوں میں بامقصد پیش رفت کے لیے راہنمائی فراہم کرتا ایک مختصر دورہ۔ ابھی رجسٹر کیجئے۔
Leave a Reply