راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Madaris ke Liye Nizam e Taleem wa Tarbiyyat By Maulana Muhammad Hanif Jalandhari مدارس کے لئے نظام تعلیم و تربیت

Read Online

Madaris ke Liye Nizam e Taleem wa Tarbiyyat By Maulana Muhammad Hanif Jalandhari مدارس کے لئے نظام تعلیم و تربیت

Download (2MB)

Link 1       Link 2

مدارس کے لئے نظام تعلیم و تربیت
وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحقہ مدارس و جامعات کے تعلیمی نظم سے متعلق اصول و ہدایات پر مشتمل ایک رہنما کتاب

تالیف: حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری
صفحات: ۲۷۹
ناشر: شعبہ نشر و اشاعت وفاق المدارس

باب اول: نظام داخله۔
باب دوم : تقسیم اسباق۔ نظام حاضری و رخصت۔ اسباق میں حاضری۔ تکرار و مطالعه۔ رخصت بیماری و رخصت اتفاقیه۔ غیر حاضریوں پر اخراج کی تفصیل۔
باب سوم : نظام امتحانات۔
باب چہارم : فرائض و ذمہ داریاں۔ مہتمم کی ذمہ داریاں۔ ناظم اعلی کی ذمہ داریاں۔ ناظم تعلیمات کی ذمہ داریاں۔ ناظم دارالا قامہ کی ذمہ داریاں۔ نگران مطالعه و تکرار کی ذمہ داریاں۔
باب پنجم : نظام دار الا قامه۔
باب ششم: نظام مطبخ و مطعم۔
باب هفتم: نظام مالیات۔
باب هشتم: نظام اصلاح و تربیت و نظم و ضبط۔
باب نهم: نظام مکاتب و ابتدائی مدارس۔
باب دہم: مدارس بنات کا نظام تعلیم۔
باب یازدهم: طریقہ تعلیم و تدریس۔
باب دوازدہم: وفاق کے ساتھ الحاق

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *