سلیس، عام فہم اور بامحاورہ اردو ترجمہ – ائمہ کے دلائل کی عمدہ، علمی اور سنجیدہ انداز میں وضاحت اور جائزہ – امت کے معتبر اکابرین دین اور محدثین کی تحقیقات و اقوال پر مشتمل – عللِ حدیث پر بحث – اکابر علماء دیوبند کے افادات اور دروس کا نچوڑ – طویل اور غیر ضروری ابحاث سے گریز
جلد ۱: ابواب الطہارۃ تا ابواب الوتر جلد ۲: ابواب الجمعۃ تا ابواب الرضاع جلد ۳: ابواب الطلاق و اللعان تا ابواب البر و الصلۃ جلد ۴: ابواب الطب تا ابواب القراءۃ جلد ۵: ابواب تفسیر القرآن تا ابواب المناقب
Leave a Reply