علامہ محمد عبدالعظیم الزرقانی کی عربی تصنیف ہے، جسے جدید دور میں علومِ قرآن کے موضوع پر سب سے جامع اور مستند کتاب مانا جاتا ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے نہ صرف وحی، نزولِ قرآن، جمع و تدوین، قرات اور اعجازِ قرآن جیسے روایتی مباحث کو بڑی تحقیق کے ساتھ پیش کیا ہے، بلکہ مستشرقین کی جانب سے قرآن کریم پر کیے گئے اعتراضات کا انتہائی مدلل اور علمی جواب بھی دیا ہے۔ اہل علم کے لئے ایک بیش بہا کتاب اردو پیرہن میں
مؤلف: شيخ محمد عبد العظيم زرقانی رحمة الله علیه متوفى ١٩٤٨ء
Leave a Reply