راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Maqalaat e Usmani By Maulana Zafar Ahmad Usmani مقالات عثمانی

Read Online

Vol 01      Vol 02

Maqalaat e Usmani By Maulana Zafar Ahmad Usmani مقالات عثمانی

Download Link 1

Vol 01(24MB)      Vol 02(42MB)

Download Link 2

Vol 01(24MB)      Vol 02(42MB)

مقالات عثمانی
شیخ الاسلام حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی نور الله مرقده کے چند علمی، دینی، اصلاحی اور سیاسی مقالات و بیانات کا حسین اور نادر مجموعہ۔

مؤلف: حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی
مرتب: حافظ محمد اکبر شاہ بخاری۔ مولانا شفیع اللہ صاحب
ناشر: بیت العلوم لاہور

جلد ۱
توحید خالص۔ رسول اکرم ﷺ کی وصیتیں۔ اشرف البیان فی معجزات القرآن۔ تقریر بموقع ختم بخاری شریف۔ براءت عثمان ذوالنورین۔ مقدمہ کے طور پر چند باتیں۔ فضائل جہاد۔ مصائب و حوادث کا علاج۔ اسلامی نظام کے بنیادی اصول۔ اسلام اور سائنس۔ عصر حاضر میں مسافت قصر کی تحقیق۔ میدان عرفات میں مسلمانان عالم سے خطاب۔ جدہ ریڈیو سٹیشن سے عربی میں تقریر۔ کراچی ریڈیو پر تقریر۔ تبلیغی جماعت کی اصلاح۔ مسئلہ قربانی پر ایک اہم مکالمہ۔ دینی مدارس کے انحطاط کے اسباب۔ حکیم الامت مجدد الملت۔ محبوب نبی شبیر علی۔ مرثیہ۔ جہاد فلسطین۔ حضرت مولانا کا ایک اہم انٹرویو۔ امیر اعلی کل پاکستان مرکزی جمعیت علماء اسلام کا پیغام۔ صيانۃ المسلمين – حياة المسلمين۔ پنج گنج سود مند۔

جلد ۲
طریقہ تعلیم قرآن۔ پاکستان اور قرآن۔ اعجاز القرآن۔ ذلت یہود۔ تقلید کے بارے میں ایک گفتگو۔ منکرین حدیث خارجی ہیں۔ منکرین حدیث کے رد میں۔ حوائج بشریہ اور تعلیم نبوت۔ الارشاد في مسئلة الاستمداد مع ضمیمہ۔ دعوت عامہ۔ اعتدال۔ مسائل ضرور یہ رمضان و عید ین وصدقۃ الفطر۔
مسلمانوں کے زوال کے اسباب۔ مذاکره۔ انکشاف الحقيقۃ عن استخلاف الطريقۃ۔ القول الماضي في نصب القاضي۔ ذکر محمود۔ شعر و ادب۔ جتنا علم قرآن میں ہے۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *