راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Maqalat e Gilani By Maulana Manazir Ahsan Gilani مقالات گیلانی

Maqalat e Gilani By Maulana Manazir Ahsan Gilani مقالات گیلانی از مولانا سید مناظر احسن گیلانی

Read Online

Download (5MB)

Link 1     Link 2

مقالات گیلانی
محقق العصر حضرت مولانا مناظر احسن گیلانی کے علمی، تحقیقی، تبلیغی، اصلاحی اور تاریخی و سیاسی مقالات و مضامین جمع کئے گئے ہیں، جو ماہنامہ القاسم دیوبند ، ماہنامہ الرشید دیوبند، ماہنامہ الفرقان لکھنو اور دیگر رسائل و جرائد میں طبع ہوئے تھے۔

مؤلف: علامہ سید مناظر احسن گیلانی

مرتب: حافظ سید محمد اکبر شاہ بخاری
صفحات:۳۵۳
اشاعت: 2012
ناشر: مکتبہ عمر فاروق کراچی

عنوانات

مذہب اور سائنس – رسول اکرم ﷺ کی مدنی زندگی – توحید القرآن – قرآن کے استدلال پر سرسری نظر – تدوین حدیث – روزہ اور قرآن – بیت الله مرکز تجلی – حضرت ابوذرغفاری کے آخری لمحات – خصال الفطرة – یہودیوں کی ایک زبردست سازش اسلام میں – الجنة والنار – اسلامی رواداری اور مساوات و بے نفسی – فیصلہ آسمانی در باب مسیح قادیانی – مسئله جذب و کشش پر ایک تنقیدی نظر – البدعة و حقیقتها ( بدعت اور اس کی حقیقت ) – کرامات اولیاء – تعلیمات غزالی کے انقلابی اثرات – حکیم الامت تھانوی کی اعتدال پسندی پر عمومی نظر – آغوش موج کا ایک ڈرتا بندہ – حضرت شیخ الہند کے درس میں – امام العصر علامہ سید انور شاہ کشمیری کے درس میں – استاذ محترم حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی – کرشن کے ساتھ آریوں کی عداوت پر ایک نظر – مناظره – مکالمات ، شاه و گدا – مذہبی سوالات اور سائنس کی حد پرواز – سائنسی ایجادات کا سر چشمہ کون ہے؟ – موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں – واقعہ معراج اور نکتہ کی دو باتیں

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *