امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Masnoon Imamat wa Khitabat By Mufti Ahmadullah Nisar مسنون امامت و خطابت

Masnoon Imamat wa Khitabat Usool wa Adaab By Mufti Ahmadullah Nisar مسنون امامت و خطابت اصول و آداب از مفتی احمد اللہ نثار قاسمی

Read Online

Download (6MB)

Link 1      Link 2

مسنون امامت و خطابت اصول و آداب
امامت و خطابت کے ساتھ بہت سے شرعی احکام و مسائل اور آداب و احتیاط وابستہ ہیں ، ائمہ اور خطباء کو ان باتوں سے واقف ہونا اور ان کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے، بعض دفعہ معمولی سی بے احتیاطی بڑے بڑے مفاسد کا سبب بن جاتی ہے۔ اکثر ائمہ و خطباء علماء ہوتے ہیں اور بنیادی باتوں سے اچھی طرح واقف ہوتے ہیں لیکن تجربے کی کمی یا ذمہ داری کے عدم احساس کی وجہ سے بہت سے متعلقہ امور کی طرف دھیان نہیں جاتا اور بہت سے آداب سے ذہول ہوتا رہتا ہے ، اس کتاب میں امامت و خطابت سے متعلق امور تفصیل کے ساتھ یکجا کر دیے گئے ہیں۔

مرتب: مفتی احمد اللہ نثار قاسمی استاد دار العلوم رشیدیہ حیدر آباد

صفحات: 571
اشاعت: 2024
ناشر: دار العلوم رشیدیہ حیدر آباد

اجمالی موضوعات
مسجد کی اہمیت و عظمت – موذنین کے آداب و ہدایات – امامت کی اہمیت و فضیلت اور ائمہ کا مقام – مسنون امامت کے اخلاقی آداب و ہدایات – ائمہ کرام ان کاموں سے اجتناب کریں – مسنون امامت کے شرعی اصول – خطباء سے خطاب – درس قرآن – درس حدیث – درس فقہ –

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *