کتاب کے آغاز میں مقدمة العلم اور مقدمۃ الکتاب کے عنوان سے بیش قیمت مباحث – حدیث کی عبارت مع اعراب و با محاورہ ترجمہ۔ – ہر حدیث کے راوی کا تعارف اور ان کے احوال کا تذکرہ – احادیث مبارکہ میں وارد جملوں اور کلمات کی لغوی نحوی اور صرفی ضروری تحقیق – حدیث سے حاصل ہونے والے فقہی مسائل کی توضیح – احادیث کی تخریج اور دیگر درج شدہ مضامین کے حوالہ جات کی نشاندہی – حل کتاب کے لئے بہترین معاون شرح
نوٹ: موجودہ پہلی جلد میں صفحہ نمبر 609 تا صفحہ 642 موجود نہیں ہیں۔ اگر کسی صاحبِ دل کے پاس یہ کتاب موجود ہے تو مذکورہ صفحات کی تصاویر ہمیں بھیجدیں، مہربانی ہوگی۔ اگر آگے جلدوں کی سکین کسی کے پاس ہے تو وہ بھی بھیجدیں، کرم ہی کرم ہوگا۔
Leave a Reply