خصوصیات:
خطبات ثلاثہ میں حل لغات و حل تراکیب کا التزام کیا گیا ہے۔
خطبات ثلاثہ میں عبارت کے لفظی ترجمہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
شرح تلویح کی عبارت کی تقطیع کر کے ہر حصہ کی غرض شارح کی وضاحت کر دی گئی ہے ۔
شارح تفتازائی نے علامہ صدر الشریعہ پر جو ناحق اعتراضات کئے ہیں ۔ شروحات اور حواشی کی روشنی میں تبصرہ کے عنوان سے ان کے جوابات عرض کئے گئے ہیں۔
نفس عبارت کو حل کرنے کی کوشش کی گئی زیادہ قیل و قال اور خارجی مباحث سے حتی الوسع اجتناب کیا گیا ہے تا کہ طلبہ الجھن محسوس نہ کریں۔
Leave a Reply