
Download (1MB)
مسواک سنت نبوی ﷺ اور ہماری زندگی
اہم ترین سنتوں میں سے ایک سنت مسواک کی ہے، جس کے تعلق سے نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: اگر میری امت پر تنگی کا مجھے خدشہ نہ ہوتا تو ہر نماز کے وقت انہیں مسواک کرنے کا پابند بناتا ۔ مسواک کے اہتمام کا سب سے اہم اور حاصل زیست فائدہ خاتمہ بالخیر کی بے بدل نعمت ہے۔ اس رسالہ میں مسواک کی اہمت، حکمت، فوائد اور ضروری مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
مرتب: مولانا محمد عمر قاسمی کاماریڈی
صفحات: 31










