Related Books
Response
-
جزاکم الله خيرا
Share this Book

Download (19MB)
موضوعات کبیر اردو ترجمہ الاسرار المرفوعۃ فی الاخبار الموضوعۃ المعروف بالموضوعات الکبری
موضوعات کبیر ملا علی قاری حنفی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک مایہ ناز اور تحقیقی تصنیف ہے، جس میں احادیث موضوعہ کی علمی تحقیق پیش کی گئی ہے، ان کی پہچان اور تردید پر مشتمل ہے۔ یہ اس کا اردو سلیس ترجمہ مع دیگر اضافی فوائد پر مشتمل ہے
تالیف: علامہ علی بن سلطان ملا علی قاری
اردو مترجم: مولانا حبیب الرحمن صدیقی کاندہلوی
Related Books





Leave a Reply