Share this Book
Related Books
Download (8MB)
محاضرات حدیث
از ڈاکٹر محمود احمد غازی
صفحات: ۹۶۲
ناشر: الفیصل لاہور
فهرست
پہلا خطبہ… حديث: ایک تعارف
دوسرا خطبہ۔۔۔ علم حدیث کی ضرورت اور اہمیت
تیسرا خطبہ۔۔۔ حدیث اور سنت بطور ماخذ شریعت
چوتھا خطبہ۔۔۔ روایت حدیث اور اقسام حدیث
پانچواں خطبہ۔۔۔ علم اسناد و رجال
چھٹا خطبہ۔۔۔ جرح و تعديل
ساتواں خطبہ۔۔۔ تدوین حدیث
آٹھواں خطبہ۔۔۔ رحلۃ اور محدثین کی خدمات
نواں خطبہ۔۔۔ علوم حديث
دسواں خطبہ۔۔۔ كتب حديث شروح حديث
گیارھواں خطبہ۔۔۔ بر صغیر میں علم حدیث
بارھواں خطبہ۔۔۔ علوم حدیث – دور جدید میں
Related Books


یہ حضرات دوسروں کو قربانی کی ترغیب دیتے ہیں، فضائل سناتے ہیں، مسائل اور آداب سیکھاتے ہیں جبکہ خود اس عمل سے محروم رہتے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جن کی ہر عید اس امید کے ساتھ آتی ہے کہ اس دفعہ قربانی کریں گے لیکن ہر دفعہ کی طرح یہ عید بھی یوں ہی گذر جاتی ہے تب یہ اور ان کے بچے ایک دوسرے کو تسلی دیتے ہوئے اگلی عید سے امید باندھ لیتے ہیں۔
ان کا عید کا دن، انتظار کا دن ہوتا ہے، رشتہ داروں، پڑوسیوں کا انتظار، دوستوں اور تعلق والوں کا انتظار۔
یہ لوگ عید کے دن گھر جائیں تو بچوں کے سامنے ٹوٹتے بنتے ہیں، باہر جائیں تو عزت نفس کو ٹھیس پہنچتی ہے۔
یہ لوگ رب کی مرضی، تقدیر کے فیصلوں، معاشرے کے عدم توازن کو تو سمجھتے ہیں اور صابر رہتے ہیں لیکن ان کے ماتحت تو نہیں سمجھتے ہوں گے۔
کیا یہ اپنی محرومی، مایوسی، ہماری رویوں کو لیکر اپنے رب سے راز و نیاز نہیں کرتے ہوں گے؟۔
لہذا ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ جو لوگ پورا سال ہماری فکر کرتے ہیں ایسے موقع پر ہم ان کی فکر کریں۔ اپنے آس پاس ایسے لوگوں کو ڈھونڈیں اور ان کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔ اگر آپ کو رہنمائی چاہیے تو ہم سے رابطہ کریں۔
Leave a Reply