Download (1MB)
سہ ماہی دعوت حق کا خصوصی شمارہ دعوت و تبلیغ نمبر
آج سے چودہ سال قبل اس رسالہ کے ذریعہ جن حقائق و خدشات کا اظہار کیا گیا تھا آج وہ ظہور پذیر ہو رہی ہیں اور زبان زد عام و خاص ہیں، اس لئے نفع عام کے لئے اس رسالہ کو دوبارہ منظر عام پر لایا گیا ہے (ادارہ)
زیرنگرانی: مولانا مفتی اختر امام عادل قاسمی صاحب
صفحات: ۹۶
سن اشاعت: مارچ اپریل مئی ۲۰۰۳
ناشر: دائرة المعارف الربانيۃ جامعہ ربانی سمستی پور بہار
Leave a Reply