مطلقہ کا نفقہ عقل و نقل کی روشنی میں
عدت کے بعد کسی طرح کا کوئی نفقہ یا سکنی شوہر پر واجب نہیں رہتا، اور یہ مسلہ اجماعی ہے، امت میں کبھی اس سلسلہ میں کوئی اختلاف نہیں ہوا، کیونکہ انقضائے عدت پر سبب استحقاق ختم ہو جاتا ہے، قرآن پاک میں مطلقہ حاملہ کے نفقہ کی غایت، وضع حمل بیان کی گئی ہے، جو اس کی عدت کا زمانہ ہے، پس دوسری مطلقات کا بھی یہی حکم ہو گا۔۔۔ تفصیل کتاب میں
Leave a Reply