Download (2MB)
نسیم المفتى في حل مباحث شرح عقود رسم المفتی
منظومہ عقود رسم المفتی کا ترجمہ ، افتاء کے اصول و مناہج ، کتب معتبرہ و غیر معتبرہ کی علامات اور اختلافی اقوال میں ترجیح کے اصول و قواعد پر مستند و معتبر کتب کے حوالہ سے سیر حاصل اور مدلل بحث کی گئی ہے
مرتب: مولانا و مفتى رضوان نسیم قاسمی استاد فقہ و افتاء معہد الدراسات العليا پٹنہ
صفحات: ۱۳۸
اشاعت : شوال المکرم ۱۴۴۳ مئی ۲۰۲۲ء
ناشر: مكتہ دار ارقم نیپال
Leave a Reply