Fatawa Ulama e Hind - فتاوی علماء ہند - تیار کرده منتخب علماء ہند۔ زیرسرپرستی: مولانا مفتی انیس الرحمن قاسمی ۔ زیر نگرانی: مولانا مفتی محمد اسامہ شمیم ندوی

Fatawa Ulama e Hind – فتاوی علماء ہند

پچھلے دو سو سال میں دئے گئے علماء ہند و پاک کے فتاوی کا مجموعہ، جس میں فتاوی کی 16 کتابیں مکمل طور پر اور 41 کتابیں مجموعی طور پر جمع کی گئی ہے۔ قدیم عربی فقہی کتابوں کی عبارتوں اور قرآن وسنت کے حوالہ جات سے مزین کیا گیا ہے۔

Eizah un Nawadir By Maulana Shabir Ahmad Qasmi ایضاح النوادر از مولانا مفتی شبیر احمد صاحب قاسمی

Eizah un Nawadir By Maulana Shabir Ahmad Qasmi ایضاح النوادر

عصر حاضر کے جدید ترین پانچ موضوعات پر مسائل کی تحقیق پیش کی گئی ہے۔ تجارت - ایکسپورٹ ، امپورٹ ، شیئرز -  انشورنش کا حکم -  مسلم فنڈ اور غیر سودی بینک کاری - زكوة ، مصرف زكوة ، في سبيل الله - غیر اسلامی ممالک میں اسلامی نظام قضاء۔
مفتی شبیر احمد صاحب قاسمی

Medical ke Jadeed Masail ka Hal - میڈیکل کے جدید مسائل کا حل

Medical ke Jadeed Masail ka Hal – میڈیکل کے جدید مسائل کا حل

میڈیکل کے جدید مسائل کا شرعی حل قرآن و سنت کی روشنی میں مع خواتین کے جدید مسائل کا حل 
میڈیکل سائنس سے متعلق احکام ، خواتین کیلئے علاج معالجہ اور پاکی ناپاکی کے ضروری مسائل ، مریض و معالج کے بارہ میں اہم شرعی ہدایات

معاني الكلمات القرآنية من خلال القرآن – تدبر و عمل لجماعة من علماء التفسير الإعداد: الدكتور المفتي أبو شمامة وصي الله بن مختار أحمد الإمدادي

معانى الكلمات القرآنية

معاني الكلمات القرآنية۔
من خلال القرآن – تدبر و عمل لجماعة من علماء التفسير۔
الإعداد: الدكتور المفتي أبو شمامة وصي الله بن مختار أحمد الإمدادي

Khuda ki Sifaat By Maulana Muhammad Idrees Kandhalvi خدا کی صفات از حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندہلوی

Khuda ki Sifaat By Maulana Muhammad Idrees Kandhalvi خدا کی صفات

ذات خداوندی باوجود ایک ہونے کے پھر سب کمالات کے ساتھ موصوف ہے۔ ایک شخص کلکٹری اور مجسٹریٹی دونوں کے کام کرتا ہے اس لئے دو نام ہو گئے ورنہ حقیقت میں وہ ایک ہی ذات ہے۔ ایسے ہی ذات خداوندی بھی بسبب جدا جدا کاموں کے خالق ، رازق ، سمیع و بصیر کہلاتی ہے ۔ غرض یہ کہ صفات کا متعدد ہونا اس کی وحدت کے کسی طرح منافی نہیں ۔

Deen wa Mazhab By Mufti Ubaid ur Rahman نظام زندگی میں دین و مذہب

Deen wa Mazhab By Mufti Ubaid ur Rahman نظام زندگی میں دین و مذہب

دین و مذہب کا جامع تعارف، اس کی غیر معمولی اہمیت و معنویت، بے دینی اور دین بے زاری کی موجودہ یلغار کا اصل پس منظر، عصری الحاد کے اسباب و نتائج اور اس کے سدباب کے مفید اور پائیدار تدابیر، اس حوالے سے موجودہ معاشرے کا سنجیدہ تجزیہ و جائزہ ۔ یہ اور اس موضوع سے متعلق اہم مسائل پر ایک پُر مغز، سنجیدہ اور علمی تحریر ، جو فکرمند مسلمان کی ضرورت اور مسلمان گھرانے کی زینت ہے۔