Tarawih ka Paisa Lena Jaiz Nahi تراویح کا پیسہ لینا جائز نہیں

Tarawih ka Paisa Lena Jaiz Nahi By Maulana Ala ud Din Qasmi تراویح کا پیسہ لینا جائز نہیں

تراویح کا پیسہ لینا جائز نہیں - اگر تراویح کے پیسے کا جواز بعض متاخرین علماء کرام کے فتوؤں سے ثابت بھی کر دیا جائے تو بھی اس پیسہ کے مشتبہ ہونے کی بنا پر تقویٰ کا تقاضہ یہی ہے کہ اس سے اجتناب کیا جائے۔ - مؤلف: مولانا محمد علاء الدین صاحب قاسمی