Tahkeem aur Jarga By Mufti Ubaid ur Rahman تحکیم اور جرگہ
یہ کتاب قبائلی نظام میں رائج جرگہ اور اسلامی شریعت کی رو سے تحکیم (ثالثی) کے باہمی تعلق، تعارف و اہمیت، طریقہ کار اور متعلقہ فقہی مسائل پر لکھی گئی ہے۔ قضاء اور افتاء کے طلبہ، علما اور جرگہ ممبران کے لیے ایک اہم رہنمائی فراہم کرتی ہے