امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Maulana Abul Mahasin Syed Muhammad Sajjad Bahaisiyat e Bani Jamiat Ulama e Hind - مولانا ابو المحاسن سید محمد سجاد بحیثیت بانی جمعیۃ علماء ہند

Maulana Abul Mahasin Syed Muhammad Sajjad Bahaisiyat e Bani Jamiat Ulama e Hind – مولانا ابو المحاسن سید محمد سجاد بحیثیت بانی جمعیۃ علماء ہند

مفکر اسلام، فقیہ الاسلام والمسلمین حضرت مولانا ابوالمحاسن سید محمد سجاد بحیثیت بانی جمعیۃ علماء ہند – نایاب دستاویزات و تحریرات کے آئینے میں 
تالیف: مولانا مفتی اختر امام عادل قاسمی صاحب بانی و مہتمم جامعہ ربانی منوروا شریف بہار… مزید

Jamiat Ulama e Hind ka Qiyam By Mufti Akhtar Imam Adil جمعیۃ علماء ہند کا قیام از مفتی اختر امام عادل صاحب

Jamiat Ulama e Hind ka Qiyam By Mufti Akhtar Imam Adil جمعیۃ علماء ہند کا قیام

اپنے عہد کی سب سے معتبر اور نمائندہ تنظیم “جمعیت علماء ہند” کا قیام، تصور، تحریک و تاسیس، پس منظر، مشکلات اور حقائق
قدیم تحریرات و شواہد کے آئینے میں سچی تاریخ
(اضافه شده جدید ایڈیشن)
مولانا مفتی اختر امام عادل قاسمی صاحب… مزید

Baron ka Bachpan Uzama fi Tufulatihim Mohamed Mansi Qandil بڑوں کا بچپن - عظماء فی طفولتہم ۔ تأليف: محمد المنسي قنديل

Baron ka Bachpan By Mohamed Mansi Qandil بڑوں کا بچپن

بڑوں کا بچپن – عظماء فی طفولیتہم
ڈاکٹر محمد المنسی قندیل کی کتاب “عظماء في طفولتهم” مشاہیر کے بچپن پر لکھی گئی ایک وقیع کتاب ہے جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت کے حامل ایسے مشاہیر کا انتخاب کیا گیا ہے جنہوں نے سائنس تحقیق، ایجادات… مزید

Khazina tul Barakaat Waseela tun Najat By Maulana Hakeem Mazharul Haq Qanuji خزینۃ البرکات ترجمہ وسیلۃ النجات از مولانا حکیم محمد مظہر الحق صاحب قنوجی

Khazina tul Barakaat Waseela tun Najat By Maulana Hakeem Mazharul Haq Qanuji خزینۃ البرکات ترجمہ وسیلۃ النجات

یہ اسمائے نبوی ﷺ کی جامع اور دلنشین شرح پر مشتمل ہے۔ نبی کریم ﷺ کے مبارک ناموں میں چھپے ہوئے الٰہی اشارات کو علمی اسلوب میں بیان کیے گئے ہیں۔
مولانا حکیم محمد مظہر الحق صاحب قنوجی… مزید

Tareekh ki Mazloom Shakhsiyyaten By Maulana Abdul Ali Farooqi تاریخ کی مظلوم شخصیتیں از مولانا عبد العلی فاروقی

Tareekh ki Mazloom Shakhsiyyaten By Maulana Abdul Ali Farooqi تاریخ کی مظلوم شخصیتیں

وہ دس منتخب مظلوم صحابہ کرام کا تذکرہ جن کے اچھے دامنوں کو تاریخ کی پامال اور جھوٹی روایات کا سہارا لے کر داغدار کرنے کی کوششیں کی گئی ہیں۔ قرآن و حدیث اور صول روایت و درایت کی روشنی میں مطاعن صحابہ کی تاریخی روایات اور ان سے اخذ… مزید

Tareekh e Quran By Maulana Qari Shareef Ahmad تاریخ قرآن از مولانا قاری شریف احمد صاحب

Tareekh e Quran By Maulana Qari Shareef Ahmad تاریخ قرآن

نزول قرآن کی تاریخ، قرآن کریم کا اعجاز، قرآن کریم کی جمع و تدوین، قرآن کریم کی حفاظت کے مختلف طریقے، رسم الخط، قراءت، تحفیظ ، ترجمہ و تفسیر ، علوم و معارف، قرآن کریم کی اشاعت، قرآن کریم کی پر اثر تاثیر کے واقعات، قرآن کریم کے فضائل، تلاوت… مزید