امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Fiqhi Tahqiqat By Mufti Muhammad Saqib Qasmi فقہی تحقیقات از مفتی محمد ثاقب صاحب قاسمی فتحپوری

Fiqhi Tahqiqat By Mufti Muhammad Saqib Qasmi فقہی تحقیقات

نماز میں کسی طرح کی دعا مانگنا مفسد ہے؟۔ و بائی بیماری کو دفع کرنے کیلئے اذان کا حکم۔ صحت جمعہ کے لیے اذن عام کی حیثیت۔ شریک کو اجیر رکھنا۔ کیا تشبہ کے لئے قصد ضروری ہے؟۔ داڑھی مونڈنے کی اجرت۔ مال حرام میں حرمت کب متعدی ہوتی ہے؟۔… مزید

Qanooncha e Kamrawi By Maulana Hafeez ur Rahman قانونچہ کامروی از حضرت مولانا محمد حسین المعروف کامروی بابا ، مرتب حضرت مولانا حفیظ الرحمن صاحب

Qanooncha e Kamrawi By Maulana Hafeez ur Rahman قانونچہ کامروی

قانونچہ کامروی – قوانین صرف کا ایک بہترین مجموعہ
قانونچہ کا مروی حضرت مولانا محمد حسین المعروف کا مروی بابارحمة الله علیه کی املائی غیر مطبوع علمی تحریر ہے جواب اختصار اور تسہیل قوانین کے ساتھ اردو میں لکھا گیا ہے۔
مرتب: حضرت مولانا حفیظ الرحمن صاحب… مزید

Tarazi Urdu Sharh Siraji By Maulana Ishtiyaq Darbhangwi; Mufti Saeed Palanpuri طرازی اردو شرح سراجی از مفتی اشتیاق احمد صاحب قاسمی ، حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالن پوری

Tarazi Urdu Sharh Siraji By Maulana Ishtiyaq Darbhangwi; Mufti Saeed Palanpuri طرازی اردو شرح سراجی

سراجی کی یہ شرح مبتدی اور متوسط طلبہ کے لیے لکھی گئی ہے؛ تفصیلات سے ممکن حد تک احتراز کیا گیا ہے؛ البتہ دقیق سے دقیق عبارت کو سمجھانے کی بھر پور کوشش کی گئی ہے، عنوان قائم کر کے مصنف رحمۃ اللہ علیہ کی مراد کو اپنے الفاظ میں… مزید

Islami Aqaid wa Nazriyaat By Mufti Mukhtaruddin Shah اسلامی عقائد و نظریات از حضرت مولانا مفتی سید مختار الدین شاه صاحب

Islami Aqaid wa Nazriyaat By Mufti Mukhtaruddin Shah اسلامی عقائد و نظریات

اس کتاب میں  حضرت مؤلف دامت برکاتہم نے انتہائی آسان و دلنشین انداز میں عقائد کی اہمیت ، ان کی اقسام اور ان کی درجات اور حیثیت کی تعین کر کے ان کی ضروری تفصیل بیان کی ہے۔ یہ کتاب در اصل حضرت کی ایک اور کتاب کتاب العقائد کی… مزید

Kitab ul Aqaid By Mufti Mukhtaruddin Shah کتاب العقائد از حضرت مولانا مفتی سید مختار الدین شاه صاحب

Kitab ul Aqaid By Mufti Mukhtaruddin Shah کتاب العقائد

عقائد وہ غیبی حقائق ہوتے ہیں جن کی مضبوطی اور پختگی اسلامی زندگی اور ایمانی تعمیر کی پختگی اور مضبوطی ہوتی ہے، عقائد حقہ کی معرفت، پختگی اور ان پر غیر متزلزل یقین سے ہی بار آور اور ثمر آور ایمان، اعمال صالحہ اور اوصاف حمیدہ وجود میں آسکتے ہیں… مزید

Miswak Sunnat e Nabwi aur Hamari Zindagi By Maulana Muhammad Umar Qasmi مسواک سنت نبوی ﷺ اور ہماری زندگی از مولانا محمد عمر قاسمی کاماریڈی

Miswak Sunnat e Nabwi aur Hamari Zindagi By Maulana Muhammad Umar Qasmi مسواک سنت نبوی ﷺ اور ہماری زندگی

اہم ترین سنتوں میں سے ایک سنت مسواک کی ہے، جس کے تعلق سے نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: اگر میری امت پر تنگی کا مجھے خدشہ نہ ہوتا تو ہر نماز کے وقت انہیں مسواک کرنے کا پابند بناتا ۔ مسواک کے اہتمام کا سب سے اہم اور… مزید

Khushgawar Izdiwaji Zindagi ke Rahnuma Usool By Mufti Abdul Latif Qasmi خوشگوار ازدواجی زندگی کے رہنما اصول از مفتی عبد اللطیف قاسمی صاحب

Khushgawar Izdiwaji Zindagi ke Rahnuma Usool By Mufti Abdul Latif Qasmi خوشگوار ازدواجی زندگی کے رہنما اصول

نکاح کے بندھن میں بندھ جانے کے بعد میاں بیوی کے آپسی حقوق کیا ہیں ؟۔ ان کی ادائیگی میں کیا راحتیں ہیں ؟۔ ادا نہ کرنے میں کیا مصیبتیں، الجھنیں چھپی ہوئی ہیں؟۔ ایجاب اور قبول کی کیا نزاکتیں ہیں ؟۔ یہ رسالہ نکاح کی اہمیت ، ازدواجی حقوق… مزید

Islam mera Pasandida Mazhab Kion? By Maulana Pir Gul Raees اسلام میرا پسندیدہ مذہب کیوں؟ از حضرت مولانا پیر گل رئیس صاحب نقشبندی مجددی

Islam mera Pasandida Mazhab Kion? By Maulana Pir Gul Raees اسلام میرا پسندیدہ مذہب کیوں؟

آج کل سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بعض لا دینی قوموں کے آلہ کار وطن عزیز کے ہونہار طالب علموں کے ذہنوں میں دینِ اسلام کے بارے میں شکوک و شبہات ڈال کر ان کے ایمان پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں طلبہ ہر قوم اور ہر ملک کے مستقبل کی… مزید

Ghair Muslim ke sath Mukhtali Nauiyyat ke Talluqat By Mufti Ubaid ur Rahman غیر مسلم کے ساتھ مختلف نوعیت کے تعلقات از مفتی عبید الرحمن صاحب

Ghair Muslim ke sath Talluqat By Mufti Ubaid ur Rahman غیر مسلم کے ساتھ مختلف نوعیت کے تعلقات

موجودہ دور میں مسلمان اور کافر اقوام کے درمیان فاصلے ختم ہونے اور ایک ہی وطن و معاشرے کے اندر آپس میں بود و باش کے مواقع سامنے آنے کی وجہ سے ماضی کی بنسبت آپس میں ربط و تعلق کی نوبت و ضرورت زیادہ پیش آگئی ہے اور ساتھ… مزید