امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Namaz e Fajr ki Ahmiyat aur Sunnat e Fajr ke Ahkam By Mufti Ahmadullah Nisar نماز فجر کی اہمیت اور سنت فجر کے احکام از مفتی احمد اللہ نثار صاحب قاسمی

Namaz e Fajr ki Ahmiyat By Mufti Ahmadullah Nisar نماز فجر کی اہمیت اور سنت فجر کے احکام

اس کتاب میں فاضل مصنف حفظہ اللہ نے وقت فجر اور نماز فجر کی اہمیت، نماز کی سنتوں کی اہمیت و حکمت، سنت فجر کی اہمیت، سنت فجر کے احکام، فجر کی جماعت کھڑی ہونے پر سنت فجر، فجر کی جماعت کے دوران مسجد میں سنت پڑھنے کی تفصیل، نماز… مزید

Islam ka Tasawwur e Ilm By Mufti Ubaid ur Rahman اسلام کا تصور علم از مفتی عبید الرحمن صاحب

Islam ka Tasawwur e Ilm By Mufti Ubaid ur Rahman اسلام کا تصور علم

علم کا مفہوم و تعارف ، شریعت کی نظر میں اس کی غیر معمولی اہمیت و معنویت، علماء کے فضائل سے متعلق چند آیات مبارکہ اور متعدد صحیح احادیث، علم اور علماء کا معیار و مصداق، اسلامی معاشرے پر علماء کے حقوق اور اہلِ علم پر عام مسلمانوں کے حقوق… مزید

Al Mukhtar Sharh Kitab ul Athar By Dr. Habibullah Mukhtar المختار شرح اردو کتاب الآثار از مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید

Al Mukhtar Sharh Kitab ul Athar By Dr. Habibullah Mukhtar المختار شرح اردو کتاب الآثار

المختار شرح اردو کتاب الآثار بروایت امام محمد بن حسن شیبانی
آثار کا ترجمہ، فقہی مسائل کی تشریح، مختلف فیہ مسائل کی توضیح، آسان، واضح اور تحقیقی انداز، جس سے کتاب طلبہ، اساتذہ، محققین اور عام قارئین کے لیے بآسانی قابلِ فہم بن گئی ہے
مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ… مزید

Nafea Urdu Sharh Kafia By Mufti Nisar Muhammad نافعہ اردو شرح کافیہ از مفتی نثار محمد صاحب

Nafea Urdu Sharh Kafia By Mufti Nisar Muhammad نافعہ اردو شرح کافیہ

عبارت کی آسان اور سہل انداز میں وضاحت، مشکل الفاظ و اصطلاحات کی تشریح ، غیر ضروری بحث و تمحیص سے اجتناب،  مثالوں اور شواہد کے ذریعے سمجھ کی پختگی، مقصود کافیہ کی عبارت طلبہ پر بوجھ بننے کے بجائے آسانی سے ذہن نشینی۔
ابو صہیب مفتی نثار محمد صاحب… مزید

Mushkilat ul Quran By Maulana Mahmood ur Rasheed Hadoti مشکلات القرآن از مولانا محمود الرشید صاحب حدوٹی

Mushkilat ul Quran By Maulana Mahmood ur Rasheed Hadoti مشکلات القرآن

مشكلات القرأن اردو ترجمہ: أنموذج جليل في أسئلة وأجوبة عن غرائب آي التنزيل
یہ کتاب جس کا نام قرآنی سوال و جواب ، مسائل الرازی بھی ہے جو کہ اصلا عربی زبان میں ہے، یہ کتاب بتاتی ہے کہ قرآن کریم کا ہر حرف، ہر لفظ، ہر اضافہ، ہر نکتہ… مزید

Sabeel us Sunnah By Mufti Rizwan Rasheed Qasmi سبیل السنۃ از مفتی رضوان رشید قاسمی صاحب و مولانا عبد الواحد قاسمی

Sabeel us Sunnah By Mufti Rizwan Rasheed Qasmi سبیل السنۃ

اس کتابچہ میں مسلمانوں خصوصاً چھوٹے بچوں کو اسلام کے عملی سانچے میں ڈھالنے کے لئے حالات کے مطابق مستند احادیث مبارکہ اور وقتی ضرورتوں کی تمام مسنون دعاؤں کو جمع کیا گیا ہے، جن کو یاد کرنے سے مسلمانوں اور مکاتب و مدارس میں پڑھنے والے بچوں کو ذکر… مزید

Mughni al Muhtaj Sharh Muqaddima-e-Muslim By Maulana Khurshid Ahmad Azami مغنی المحتاج شرح مقدمہ مسلم از مولانا خورشید احمد اعظمی مدنی

Mughni al Muhtaj Sharh Muqaddima-e-Muslim By Maulana Khurshid Ahmad Azami مغنی المحتاج شرح مقدمہ مسلم

مغنی المحتاج الی شرح مقدمۃ مسلم بن الحجاج
یہ صحیح مسلم کے مقدمہ کی شرح ہے جس میں متن کے تحت اللفظ با وضاحت ترجمہ، حل لغات، اس میں مذکور رجال کے مختصر احوال، آسان فہم انداز میں عبارات وابحاث کی جامع تحلیل و تجزیہ ضمنی مباحث کی عمدہ تشریح… مزید